اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینئرسیاستدان سینیٹر زاہد خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کے پاس اپنا کوئی اختیار
نہیں، اس کی تاریں کابل سے ہلتی ہیں جبکہ کابل کے تار نئی دہلی سے ہلتے ہیں۔اپنے ایک پیغام میں زاہد خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت کے دھاگے کابل سے ملتے ہیں، ایسی صورتحال میں مذاکرات کیسے کامیاب ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت اور اس کے اتحادی فراخ دلی کے ساتھ 12 گھنٹے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں بیٹھے، پی ٹی آئی کی موجودہ ٹیم بھی مذاکرات کی کامیابی چاہتی تھی اور مذاکرات کے دوران پی ٹی آئی کی ٹیم بات مان چکی تھی، اس کے باوجود مذاکرات ناکام ہوگئے۔سینیٹر زاہد خان نے کہا کہ موجودہ صورتحال خیبر پختونخوا کے لیے المناک ہے، المیہ ہے کہ ایسے حکمران صوبے پر مسلط ہیں۔
بریکنگ نیوز
- امریکی انتخابات کی آمد’میری لینڈ میں سیاسی سرگرمیاں تیز
- بھارت نے جموں و کشمیر کومقامی باشندوں کے لیے جہنم بنا دیا، حریت کانفرنس
- پنوعاقل میں بزرگ مویشی تاجر دریا میں ڈوب کر جاں بحق، گھنٹوں بعد نعش برآمد
- کیلیفورنیا میں 18سال سے کم عمر شادی پر پابندی
- فیصل آباد: گلبرگ پولیس کی کارروائی، شہریوں کو لوٹنے والے دو ملزمان گرفتار
- ایک دن کے دوران پنجاب بھر میں 1416 ٹریفک حادثات 799افرادزخمی
- سپین میں رہائشی بحران، ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے
- پاکپتن ،دربار بابا فرید کے وضوخانہ میں پاؤں پھسلنے سے خاتون جاں بحق
- گورنر سندھ سے ایم ڈی پاکستان بیت المال کی ملاقات
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کرام کا عالمی دن ”ورلڈ ٹیچرز ڈے” آج منایا جائیگا
- گوگل میسجز میں بڑا اپڈیٹ نیا لانگ پریس مینو متعارف
- قصور:عطر سنگھ والا کے مقام پر دریائے ستلج میں دو نوجوان ڈوب گئے
- نہر میں30 سالہ علی ابراہیم ڈوب کر جاں بحق
- مختلف علاقوں سے جواں سال لڑکی سمیت چار افراد اغوا
- ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا فیس بک لائیو پر کھلی کچہری کا انعقاد
- اوباش ملزمان نے خاتون کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
- زہریلا دودھ پینے سے 6 افراد کی حالت غیر ہو گئی
- کوئی نا جائز ڈیمانڈ نہیں کی سہیل آفریدی 7 نکاتی مسودہ سامنے لے آئے لانگ مارچ کرک پہنچ گیا
- پنجاب میں سڑکوں کے 5 منصوبے نجی شعبے کے سپرد حکومت کو 22 ارب کا ریونیو ملے گا مریم نواز نے افتتاح کر دیا
- ایران نے جوہری منصوبے ترک کر دئیے ٹرمپ دوبارہ حملے پر دفاع کیلئے پہلے سے زیاد ہ تیار ہیں عراقچی
