واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہائوس کی خاتون پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ کے مستعفی ہونے کے بعد ٹرمپ کی ایک نوجوان پریس سیکرٹری نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دیدیا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ایکرا نے 2016 میں محض 14 سال کی عمر میں ٹرمپ کی ایک انتخابی ریلی میں شرکت کی تھی اور تقریبا ایک دہائی بعد انہیں وائٹ ہاس میں صدر کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔امریکی میڈیا کے مطابق ایلی ایکرا نے جولائی 2025 میں ٹرمپ انتظامیہ میں شمولیت اختیار کی تھی۔ وہ ابتدا ہی سے اس عہدے کو محدود مدت کے لیے سنبھالنے کا ارادہ رکھتی تھیں، تاہم اس دوران انہیں امریکی صدر کے متعدد اہم ملکی اور غیر ملکی دوروں میں شرکت کا موقع ملا۔ایکرا نے وائٹ ہائوس کے ٹریول آفس سے اپنی ذمہ داریوں کا آغاز کیا، جس کے بعد انہیں پریس آفس منتقل کردیا گیا۔ وہاں انہوں نے پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ سمیت انتظامیہ کے دیگر اعلی عہدیداروں کے ساتھ کام کیا۔ان کی ذمہ داریوں میں صدارتی دوروں کے دوران میڈیا سے متعلق انتظامات، وائٹ ہاس کی تقریبات اور پریس بریفنگز میں معاونت شامل تھی۔ وہ صدر کے ساتھ ایئر فورس ون کے ذریعے ہونے والے بعض سفری دوروں میں بھی موجود رہیں۔مگر اب انھوں نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے
بریکنگ نیوز
- محکمہ اوقاف کی ناقص کارکردگی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایسی کتاب کی رونمائی کرا دی جو دستیاب ہی نہیں
- پنجاب ڈینٹل ادویات و ڈینٹل میٹریل اسٹاک میں خوردبرد سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف
- ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور کا مؤقف دینے سے گریز
- مجھے تو کوئی علم ہی نہیں ‘ سیکرٹری سے پوچھ کر بتائوں گا: ترجمان اوقاف
- حکومت اور اپوزیشن کو کھلے دل کے ساتھ مذاکراتی عمل جاری رکھنا چاہیے، جے یو آئی
- ریلوے کی 13 ایکسپریس مسافر ٹرینیں آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
- بلوچستان کے 10 نوجوانوں کو ہر سال دنیا کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس دینے کا اعلان
- ترکیہ میں 35لاکھ بچے رسمی تعلیم سے محروم
- مقبوضہ کشمیر: سرینگر میںپانی کی شدید قلت کے خلاف خواتین کا دھرنا، سڑک بند
- انڈیا بلاک کا 7 اکتوبر کو جموں میں ‘جمہوریت بچاؤ’ ریلی کا اعلان
- کپتان پر حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں زیرتعلیم رہا
- شیری رحمان کا رات بھر حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی کوریج کرنے والے پارلیمانی رپورٹرز،کیمرہ مینز کو خراج تحسین
- اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- سکھر حیدرآباد موٹروے ایم 6 کی تعمیر اگلے ماہ شروع ہوگی: عبدالعلیم خان
- عمران خان سے ملاقات کے بغیر لانگ مارچ کال آف کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:حلیم عادل شیخ
- وزیراعظم آزاد کشمیر کا سابق سٹاف آفیسر سردار شفاعت خان کی وفات پر اظہار افسوس
- آل پاکستان انجمن تاجران کی سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت
- بھارت کی اپنی تاریخی ہزیمت چھپانے کی بھونڈی کوشش
- سندھ ٹیکنیکل بورڈ نے ڈی آئی ٹی ڈپلومہ کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا، 26 اکتوبر آخری تاریخ مقرر
