اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کْنڈی نے تحریک انصاف کو چیلنج دیتے ہوئے کہا
ہے کہ صوابی پی ٹی آئی کے لیے پل صراط ہے، چیلنج کرتا ہوں کہ صوابی سے گزر کے دکھائیں، ہم انتظار کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے فیصل کریم کْنڈی نے کہا کہ کے پی میں دہشت گردی ہے اور صوبائی حکومت نے سرکس لگایا ہوا ہے، ان کے ساتھ 2 ہزار سے بھی کم لوگ ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ اتنی کمزور، نالائق اور نااہل حکومت ہے کہ ان کے اپنے وزراء اور ایم پی اے اْٹھائے جا رہے ہیں تو استعفیٰ دے دیں۔ان کے رہنما ،وزراء اور منتخب نمائندے خود گرفتاریاں دے رہے ہیں اور رو پوش ہو رہے ہیں۔گورنر نے کہا کہ اگر انہوں نے آئین کی کوئی خلاف ورزی کی ہے تو پی ٹی آئی ان کے خلاف عدالت چلی جائے۔
گورنرکنڈی
بریکنگ نیوز
- سندھ طاس معاہدے پر بھارت کا یکطرفہ فیصلہ غیر قانونی مسلہ کشمیر کا پر امن حل نا گریز شہباز شریف
- بحری قزاقوں کیخلاف عالمی شراکت داروں سے تعون جاری رکھیں گے:اسحاق ڈار
- یو این سیکرٹری جنرل بیلا روسی وفد کی ملاقاتیں فیلڈ مارشل نے افغانستان کشمیر کا معاملہ اٹھا دیا
- گورنر کا اجلاس آئین پر حملہ سہیل آفریدی
- پاک فوج نے سعودیہ میں دستوں کی موجودگی کی تصدیق کردی
- اقوام متحدہ میں بھارت کو شکست پانی کا ایشو 47 ممالک پاکستان کے حمایتی
- عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے: محمود خان اچکزئی
- IMF سے مذاکرات مکمل’سٹاف لیول معاہدہ جلد طے پانے کا امکان
- بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو ارسال
- پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے حوالے سے الرٹ جاری
- مریم نواز سے ملاقات عمانی وزیر ہاؤسنگ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے معترف
- 14سال سے آپ دھرنوں پر لگے ہوئے ‘ اب فیض نہیں ملنا: عظمیٰ بخاری
- بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد اسلام آباد پہنچ گئے
- انتخابی تشہیر کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال پر نیتن یاہو کو دوبارہ جرمانہ
- کے پی میں دہشت گردی صقبائی حکومت نے سرکس لگایا ہوا ہے گورنر کْنڈی
- کم آمدن طبقات تک مالی سہولتوں کی رسائی بڑھائی جائی وزیرِ خزا نہ
- ایاز صادق کی فضل الرحمان سے ملاقات’ اہم سیاسی امور پر بات چیت
- پی ٹی آئی ذاتی مفادات چھوڑ کر مذاکرات کی طرف آئے:راناثنا ء اللہ
- کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو کون چلا رہا ہے ٹرمپ
