اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) آئیسکو نے معزز صارفین کو ہمیشہ سے بہترین سروسز اور بجلی کی بلاتعطل ترسیل یقینی بنائی ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریجن بھر میںجنرل پبلک کے لیے جاری ترقیاتی پراجیکٹس جیسے کہ نئے فلائی اوور ، انڈر پاس، نئے 11KV فیڈر ز کی تعمیر ، سڑکوں کی مزید توسیع وغیرہ کے سلسلے میں آئیسکو کو بجلی کے پول اور دیگر تنصیبات کی شفٹنگ کے لئے محدود دورانیے کے عارضی شٹ ڈائون درکار ہوتے ہیں-اس سلسلے میںبروز ہفتہ، 10 اکتوبر 2026 کو جی ایس او سرکل میں صبح 06:00 بجے سے سہ پہر 03:00 بجے تک پنڈی پوائنٹ، بریاں، پبلک ہیلتھ، گھڑیال، پی اے ایف، اپر ٹوپہ، لورہ، پتریاٹہ، کمپنی باغ، سیسل ریزورٹ، لورہ-2، ایم سی ایم، ٹی ڈی سی پی، کوہالہ، سنی بینک، کلڈنہ، پی سی، دھیر کوٹ، چمن کوٹ، دانہ ایکسپریس، ڈھلہ، قومی کوٹ، چھتر کلاس-1، چھتر کلاس-II، ڈیستو اور پی اے ای سی فیڈرز کی بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ صبح 08:30 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک 132 کے وی گرڈ اسٹیشن ترناوہ کے پاور ٹرانسفارمر ٹی-1 اور دوپہر 12:30 بجے سے سہ پہر 04:30 بجے تک پاور ٹرانسفارمر ٹی-2 سے منسلک فیڈرز کی بجلی بند رہے گی۔ بروز اتوار، 11 اکتوبر 2026 کو اسلام آباد سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک چھٹہ بختاور، ترامڑی، سی ایم پاک زونگ، کُرّی، ریہارا، پارک انکلیو-1، کنڈ راجگان، اسکیم-1، کنگ حمد، پی ایچ اے-1، آئسولیشن ہسپتال، آئی ٹی پارک اور آئی ایس آئی فیڈرز کی بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ جی ایس او سرکل میں صبح 06:00 بجے سے صبح 09:00 بجے تک او جی بھیکھڑی، لائن پارک، منگوں، ملت چوک، کریالہ، جمالوال، القائم مل، سرکل، کے ایس ایم-II، القدیر مل، کے ایس ایم-I، بھون، پی اے ایف، کے ایس ایم-3، الرضوان مل، حاصل، نیلہ، پپلی، کوٹ چوہدریاں، بلکسر، کسرل اور ڈلہ فیڈرز کی بجلی بند رہے گی۔ اسی طرح صبح 06:00 بجے سے سہ پہر 03:00 بجے تک پنڈی پوائنٹ، بریاں، پبلک ہیلتھ، گھڑیال، پی اے ایف، اپر ٹوپہ، لورہ، پتریاٹہ، کمپنی باغ، سیسل ریزورٹ، لورہ-2، ایم سی ایم، ٹی ڈی سی پی، کوہالہ، سنی بینک، کلڈنہ، پی سی، دھیر کوٹ، چمن کوٹ، دانہ ایکسپریس، ڈھلہ، قومی کوٹ، چھتر کلاس-1، چھتر کلاس-II، ڈیستو اور پی اے ای سی فیڈرز کی بجلی کی فراہمی معطل رہے گی، جبکہ صبح 09:00 بجے سے دوپہر 01:00 بجے تک 132 کے وی گرڈ اسٹیشن این ڈی سی-II کے پاور ٹرانسفارمر ٹی-1 سے منسلک فیڈرزاور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل آئے گا۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کے اس عارضی تعطل پر معذرت خواہ ہے۔ان شٹ ڈائون کا خالصتاََ مقصد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری ترقیاتی پراجیکٹس کی بروقت تکمیل ہے ۔ صارفین کی سہولت کے لیے عارضی بجلی شٹ ڈائون شیڈول آئیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.iesco.com.pk / آئیسکو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک (IESCO Updates)، ٹویٹر / Xاکائو نٹ( IESCO Official Pk )پر بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے صارفین آئیسکو ہیلپ لائن نمبر 118 پر کال کر سکتے ہیں ۔
بریکنگ نیوز
- صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
- ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
- سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
- 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
- یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
- کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
- ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
- سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
- بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
- ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
- جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
- 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
- ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
- ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
- سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
- راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
- وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
- آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
- حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
