Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق بابا گورونانک دیوجی کے 557 ویں جنم دن کے سلسلہ میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ‘ ڈپٹی سیکرٹری سادات شہباز خان’ ڈپٹی سیکرٹری سید فراز عباس اور دیگر افسران موجود ہیں۔
    • جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر
    • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
    • راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پیدا کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ
    • پشاور اسکول حادثہ، جاپانی سفیر کا بچوں اور استاد کی اموات پر اظہارِ تعزیت
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
    • معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
    • ملک نصیر کی زیر نگرانی ایس آئی مبین کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی
    • ٹی ایم یو سی کے کلاس آف 2026 کے گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
    • شہباز لغاری کا گلشنِ حدید میں ایک خاندان کے مبینہ اجتماعی خودکشی کے واقعے پر تشویش کا اظہار
    • کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان
    • اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نئی رپورٹ جاری کرے،پاکستان
    • آازاد کشمیر کی داخلی خود اختیاری تشخیص کو کوئی خطرہ نہیں طارق فاروق
    • ڈکیتی کی واردات اور شہری کا موٹر سائیکل چوری پولیس نے ایف ائی ار درج کر لی
    • تھانہ جاتلی کے علاقے دیوی داتا میں سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ
    • ورلڈ بینک کا واسا لاہور کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار
    • موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیسپارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران زخمیملزم سمیت دو ملزمان گرفتار، ساتھی فرار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر چرس اور شراب برآمد کر لی
    • گنجمنڈی پولیس کی کارروائی، ایک روز قبل ذاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کرکے دو شہریوں کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
    • گھریلو تنازعے پر 45 سالہ مشتاق نامی شخص نے اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہل خانہکا تشکیل کردہ کمیٹی پر اعتماد کا اظہار

    By Khabrain Newsاکتوبر 15, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)تھانہ سول لائنز کے مشہور حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہل خانہ نے پنجاب حکومت کی تشکیل کردہ ہائی پاورڈ کمیٹی پر عدم اعتماد کردیا۔ متاثرہ فیملی نے سی سی ڈی کے ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ پر جانبدار ہونے کا الزام لگاتے ہوئے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پرائیویٹ کمپلینٹ دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حنا جاوید کے اہل خانہ نے دعوی کیا ہے کہ اس کیس میں تفتیش کا رخ موڑنے کی کوشش کی جارہی ہے اور پولیس مقتولہ کے شوہر فیصل اصغر کو بچانے کی کوشش کررہی ہے جس کے لئے اپنی مرضی کا چالان عدالت میں جمع کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے حالانکہ ڈی این اے رپورٹ میں مقتولہ کے شوہر فیصل اصغر کی 3 جگہ نشاندہی ہوئی ہے۔ اس کے باوجود حنا جاوید کے قتل کا سارا الزام انکے گھریلو ملازم پر ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اہل خانہ نے الزام عائد کیا کہ شواہد کو ٹیمپر کرکے مقتولہ کے شوہر کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے جس کے بعد ہمارے پاس پرائیویٹ کمپلینٹ دائر کرنے کے علاوہ اب کوئی راستہ نہیں بچا ہے مقتولہ کے اہل خانہ نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کے ساتھ پولیس کا پہلے دن سے دوستانہ رویہ ہے اہل خانہ کے مطابق اس حوالے سے 9 اکتوبر کو پولیس لائنز ہیڈکوارٹر میں ہونے والی ملاقات میں ہم نے سی سی ڈی کے ایڈیںشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ کو پہلے ہی تحفظات سے آگاہ کیا تھا اسی ملاقات میں اہل خانہ کو مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ کی تفصیلات بتائی گئی تھیں لیکن سہیل ظفر چٹھہ کی گفتگو سے اندازہ ہوا وہ بھی جانبداری سے کام لے رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے وزارت قانون، قومی کمیشن برائے انسانی حقوق اور پارلیمینٹ کی کاکس کمیٹی کو بھی خطوط لکھے تھے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر حنا جاوید قتل کیس میں پنجاب حکومت نے گزشتہ ماہ 29 ستمبر کو ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل دی تھی سی سی ڈی کے ڈائریکٹر جنرل سہیل ظفر چٹھہ کی سربراہی میں تشکیل دی گئی کمیٹی میں ڈی آئی جی لاہور شعیب خرم اور ایس ایس پی انویسٹیگیشن راولپنڈی سیف اللہ شامل ہیں قبل ازیں پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اگست کے آخر میں حنا جاوید قتل کیس کو ہائی پروفائل کیس قرار دیتے ہوئے مقدمہ کے تفتیش کی نگرانی اور پراسیکیوشن کے لئے پہلے بھی سینئر پراسیکیوٹرز پر مشتمل خصوصی کمیٹی تشکیل دے رکھی ہے یاد رہے کہ حنا جاوید کو 21 اگست 2026 کو اسکے گھر میں بے رحمانہ طریقے سے قتل کیا گیا تھا جواں سال حنا جاوید کی پھندا لگی لاش گھر کے واش روم کے شاور سے لٹکی پائی گئی تھی جبکہ مقتولہ کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے اور منہ سے جھاگ اور خون نکل رہا تھا تھانہ سول لائنز پولیس نے مقتولہ کے بھائی فہد کی مدعیت میں مقتولہ کے سسر، شوہر فیصل اصغر اور گھریلو ملازم ذیشان ارشد کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302/34 کے تحت مقدمہ درج کر کے شوہر اور اس کے ملازم کو گرفتار کر لیا تھا جبکہ مقتولہ کا شوہر اور گھریلو ملازم جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق بابا گورونانک دیوجی کے 557 ویں جنم دن کے سلسلہ میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ‘ ڈپٹی سیکرٹری سادات شہباز خان’ ڈپٹی سیکرٹری سید فراز عباس اور دیگر افسران موجود ہیں۔

      جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر

      وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.