Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق بابا گورونانک دیوجی کے 557 ویں جنم دن کے سلسلہ میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ‘ ڈپٹی سیکرٹری سادات شہباز خان’ ڈپٹی سیکرٹری سید فراز عباس اور دیگر افسران موجود ہیں۔
    • جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر
    • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
    • راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پیدا کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ
    • پشاور اسکول حادثہ، جاپانی سفیر کا بچوں اور استاد کی اموات پر اظہارِ تعزیت
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
    • معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
    • ملک نصیر کی زیر نگرانی ایس آئی مبین کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی
    • ٹی ایم یو سی کے کلاس آف 2026 کے گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
    • شہباز لغاری کا گلشنِ حدید میں ایک خاندان کے مبینہ اجتماعی خودکشی کے واقعے پر تشویش کا اظہار
    • کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان
    • اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نئی رپورٹ جاری کرے،پاکستان
    • آازاد کشمیر کی داخلی خود اختیاری تشخیص کو کوئی خطرہ نہیں طارق فاروق
    • ڈکیتی کی واردات اور شہری کا موٹر سائیکل چوری پولیس نے ایف ائی ار درج کر لی
    • تھانہ جاتلی کے علاقے دیوی داتا میں سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ
    • ورلڈ بینک کا واسا لاہور کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار
    • موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیسپارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران زخمیملزم سمیت دو ملزمان گرفتار، ساتھی فرار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر چرس اور شراب برآمد کر لی
    • گنجمنڈی پولیس کی کارروائی، ایک روز قبل ذاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کرکے دو شہریوں کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
    • گھریلو تنازعے پر 45 سالہ مشتاق نامی شخص نے اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    16 اکتوبر کا دن خوراک کے عالمی دن کے نام سے منسوب ہے:عامر صدیقی

    By Khabrain Newsاکتوبر 16, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)غربت و بیروزگاری، مہنگائی، بھوک و افلاس دور حاضر کا اہم ترین مسئلہ ہے، مہنگائی و بیروزگاری ، صحت و تعلیم، حقوق و سہولیات اور عوام کے مسائل کا حل، ان کی زندگی آسان بنا کر جمہوری ثمرات عوام تک پہنچانا ہی جمہوری فریضہ ہے، 16 اکتوبر کا دن خوراک کے عالمی دن کے نام سے منسوب ہے، اس دن کے
    منانے کا مقصد بھوک اور غذائیت کی کمی سے متعلق آگہی پیدا کرنا ہے، دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک فرد کو مناسب خوراک میسر نہیں، عوام کے ووٹ سے منتخب حکمرانوں کو تو شاہی دسترخوان میسر ہونگے، مگر حکمرانوں کو شاید غریب کی غربت اور بھوک کا احساس نہیں؟ 24 کروڑ آبادی میں سے 5 کروڑ افراد ایسے ہیں جنہیں پیٹ بھر کر روٹی بھی میسر نہیں ان خیالات کا اظہار سماجی رہنما صدر ترقی پسند فلاحی تنظیم محمد عامر صدیقی نے کیا انہوں نے کہا کہ غزہ و فلسطینی قوم گزشتہ تین برسوں سے سے ظلم و جبر، دہشتگردی اور جنگ کے ساتھ ساتھ قلت آب و خوراک کی کمی کا سامنا رہا، فلسطین میں قیام امن خوش آئند، قیام امن کے بعد تعمیر نو، انہیں خوراک، ادویات و علاج معالجہ کی فوری اور اشد ضرورت ہے، عامر صدیقی نے کہا کہ اسرائیل و امریکہ کی ایران پر جارحیت کے نتیجے میں پاکستانی عوام مہنگائی سونامی کی زد میں ہیں، پیٹرولیم مصنوعات بلند ترین سطح پر ہونے کے سبب مہنگائی کے نہ تھمنے والا طوفان نے عوام کیلئے جسم و روح کا رشتہ برقرار رکھنا بھی مشکل بنا دیا، بجلی و گیس کے بھاری بھرکم بلز، پیکجز دودھ، آئل و گھی، آٹا و چینی، ایل پی جی گیس سمیت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو تو پر ہی لگ چکے اور کوئی پوچھنے والا ہی نہیں عوام ریلیف کے بجائے تکلیف میں جینے پر مجبور ہو چکے، آج اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرر ہی ہیں لوگوں کی قوت خرید مخدوش ہو چکی، زرعی ملک ہونے کے باوجود ٹماٹر، ادرک ، لہسن جیسی سبزیاں بھی پڑوسی ممالک سے مہنگے داموں منگوانی پڑتی ہیں اگر کسان کش پالیسیاں نہ ہوں تو وہ وقت دور نہیں کہ ہم دوبارہ زرعی پیداوار میں خود کفیل ہو کر دوسرے ممالک کی منڈیوں تک اپنی اجناس کو پہنچا کر معاشی حالات سدھاریں اور ذرمبادلہ کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافہ کرتے ہوئے معاشی استحکام لا سکتے ہیں، عامر صدیقی نے کہا کہ بحیثیت مسلمان اگر ہم اسلام کی اصل روح کے مطابق زندگی بسر کریں سادگی و کفائت شعاری اپنائیں اور اپنے ارد گرد پر نظر رکھیں تو شاید ہمارا پڑوسی کبھی بھوکا نہ سوئے ہمارے حکمرانوں کو آج خلیفہ دوئم حضرت عمر فاروق کے طرز حکمرانی کو اپنانا ہوگا تب ہی عام آدمی کی زندگی میں انقلاب آئے گا،

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق بابا گورونانک دیوجی کے 557 ویں جنم دن کے سلسلہ میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ‘ ڈپٹی سیکرٹری سادات شہباز خان’ ڈپٹی سیکرٹری سید فراز عباس اور دیگر افسران موجود ہیں۔

      جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر

      وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.