Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے فراہم کردہ جدید بلٹ پروف گاڑیاںبنوں پولیس لائن پہنچ گئیں
    • ڈاکٹرز پر غفلت کا الزام خاتون دوارن آپریشن جان بحق
    • چنگا بنگلیال کے علاقے میں چوری کی واردات، مقدمہ درج
    • وزیر اعظم کو دم توڑتی زرعی معیشت بارے عملی اقدامات کرنے چاہیں،کسان ونگز
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین کا پاکستان چائنہ بزنس فورم کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
    • چور نجی کوریئر سروس کا پارسل بھرا بیگ لے اڑے، مقدمہ درج
    • راولپنڈی:موٹر سائیکل اور گاڑی میں خوفناک تصادم، 2افراد جاں بحق
    • 9 مئی واقعات’ملزم کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور پی این آئی ایل سے نام نکالنے کی درخواست خارج
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ بسنت 2027 ء کے 10 روزہ انعقاد کیخلاف درخواست غیر ضروری قرار دیتے مسترد
    • جائیداد تقسیم کیس’صرف رجسٹری کے ہونے سے ہر بات ثابت نہیں ہوتی:لاہور ہائیکورٹ
    • کینیڈین ہائی کمیشن اور کشف فائونڈیشن کی10سالہ شراکت داری مکمل
    • باجوڑ:ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے میں شہید ہونے والے باجوڑ کے نوجوان رضوان اللہ کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
    • راولپنڈی،ایم ڈی کیٹ امتحانات کے سوالیہ پیپرزامیدواروںسے واپس لینے کا اقدام غیر قانونی قرار
    • سینئر وکیل اقبال دھینگل مسلم لیگ (ن) لائرز ونگ کے صدر مقرر
    • پنجاب کے میڈیکل کالجز سے افغان طلباء کو نکالنے سے روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع
    • امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
    • ملت ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر
    • ملتان:نوجوان وینڈر اپنے سٹال پر فروخت کیلئے رکھی مچھلیوں پر تازہ پانی چھڑک رہا ہے۔
    • کالاشاہ کاکو سیمنٹ سے لدا ٹرک الٹ گیا ایک شخص جاں بحق، 2شدید زخمی
    • انگلینڈ، مردوں میں خودکشی کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکی انڈر سیکرٹری بین الا اقوامی امور سے ملاقات زرمبادلہ ذخائر21.6ارب ڈالر تک پہنچ گئے

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلا م آباد(نیوز ایجنسیاں )وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ہمراہ امریکی محکمہ خزانہ کی انڈر سیکرٹری برائے بین الاقوامی امور، ایرن بران سے ملاقات کی ۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کی جانب سے ستمبر میں 3 ارب امریکی ڈالر کے یورو بانڈ کے اجرا کو اجاگر کرتے ہو ئے سکوک، پانڈا بانڈز اور دیگر مالیاتی ذرائع کے ذریعے مالی وسائل کے حصول میں تنوع پیدا کرنے کے منصوبوں سے آگاہ کیا۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب ن نے ئی ایم ایف پروگرام کے تحت پیش رفت، ٹیکس اصلاحات اور مسلسل تین سال بنیادی مالیاتی سرپلس کے حصول سے متعلق آگاہ کیا۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تقریبا 21.6 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر علاقائی تنازع کے توانائی، مہنگائی اور غذائی تحفظ پر اثرات اور رسد برقرار رکھنے کیلئے تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق موسمِ سرما کی طلب پوری کرنے کے لئے تیاریوں پر بھی گفتگو ہوئی۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے برآمدات پر مبنی ترقی، آئی ٹی برآمدات میں اضافے اور پاکستانی مصنوعات کی عالمی منڈیوں میں مسابقت بہتر بنانے پر زور دیا۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نیقرضوں کی پائیداری اور خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کے ڈبل بی درجے کی جانب پیش رفت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ اعلامیہ کے مطابق نجکاری، ہوائی اڈوں کے انتظام کو آٹ سورس کرنے اور بوئنگ کے ساتھ روابط پر گفتگو ہوئی ۔ امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک( یو ایس ایگزم بینک) سے ممکنہ مالی معاونت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    وزیر خزانہ

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      مسٹر انڈیا کا لباس 39 سال بعد بھی انیل کپور پر فٹ، اداکار کا دلچسپ انکشاف

      پیرودھائی جنرل بس اسٹینڈ پر منشیات اور آئس کے عادی افراد کیخلاف کارروائی

      گلگت :ایک شخص تاریخی ہلتے ہوئے پل سے گزر رہا ہے۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.