ریا(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں دہشت گردی سے متعلق جرائم میں ملوث 5سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ نے اپنے سرکاری ایکس اکائونٹ پر بیان میں تصدیق کی ہے کہ پانچوں مجرموں کو دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پر موت کی سزا دی گئی۔یہ ملزمان ایک غیر ملکی دہشتگرد تنظیم میں شامل تھے اور انہوں نے سعودی سیکیورٹی فورسز، سیکیورٹی ہیڈکوارٹرز اور گاڑیوں پر آتشیں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد سے فائرنگ کی۔ان ملزمان پر اسلحہ اور زندہ گولہ بارود رکھنے، مملکت کے اندر دہشتگرد کارروائیوں کی مالی معاونت اور ان کی منصوبہ بندی میں مدد دینے کے الزامات بھی ثابت ہوئے۔وزارت داخلہ نے کہا کہ یہ سزائیں شریعت کے تحت تعزیری سزائے موت کے طور پر نافذ کی گئیں۔ عدالتی کارروائی مکمل ہونے اور تمام قانونی مراحل کے بعد فیصلے پر عملدرآمد کیا گیا۔حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و امان اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ایسے اقدامات ضروری ہیں
بریکنگ نیوز
- بنگلہ دیش خسے کی وبا بے قابو مشتبہ کیسز 2 لاکھ 2 ہزار سے متجاوز
- ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا لک دیکھ کر مداح تعرہف کیے بغیر نہ رہ سکے
- ٹیکسلا: یوسی خرم پراچہ میں ملک سہیل عمران کے ڈیرہ پر پولیو ویکسنیشن و تربیتی سیشن سے الطاف خان و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
- ایم اینڈ ٹینڈرز محض کاغذی کاروائی زمینی برعکس فنڈز ہڑپ کیے جانے کا انکشاف
- یوفون نے ڈریگنز آف ایشیا میں دو ایوارڈز جیت کر عالمی پذیرائی حاصل کرلی
- گوجر خان: پنجاب کالجز گوجر خان کے پرنسپل میڈل جیتنے والی نوجوان اتھلیٹ آمنہ خان کو انعام دیتے ہوئے۔
- ٹیکسلایو سی خرم پراچہ میں پولیو مہم بارے تربیتی سیشن کا انعقاد
- ریلوے زمینوں پر تنازعات کے باوجود ان جگہوں پر نقشوں کی منظوریاں
- آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس19اکتوبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
- اسلام آباد کی اخبار مارکیٹ دو روز بعد کھول دی گئی اخبارات کی ترسیل بحال
- پولیس کی مبینہ پشت پناہی میں منشیات کا کاروبار عروش پر
- حنا جاوید قتل کیس کا معاملہ، تمام ٹیکنیکل،فرانزک شواہد کے حصول کو یقینی بنایاگیا
- آئیسکو کا بجلی حادثات کی روک تھام کیلئے مؤثر حفاظتی اقدامات جاری رکھنے کا عزم
- نوجوان اتھلیٹ آمنہ خان کی پا ک چائینہ فرینڈ شپ گیمز ریس میں تیسری پوزیشن
- CDAنے بھارہ کہو میں صفائی کام بہتر بنانے کیلئے ٹھیکہ دیدیا
- سی سی ڈای چکوال کی کارروائی، 15 سے زائد وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث چار رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار
- پادشاہان میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری، قبرستان کے گیٹ بھی چوری
- تھانہ بنی پولیس کی کارروائی3 پتنگ سپلائرگرفتار، 420 پتنگیں اور 15 ڈوریں برآمد
- وینڈرز کی بروقت ادائیگیاں نہ ہونا ہسپتالوں میں ادویات کی قلت کا سبب
- مقدمہ، اغوا برائے تاوان کیس کا اہم فیصلہ، 5 مجرمان کی عمر قید کی سزا برقرار
