Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پتوکی کے دو محنت کش نوجوان بلوچستان میں قتل،بھائی پھیرو میں سوگ
    • پنجاب حکومت کا شہریوں کی نجی زندگی’ خواتین و بچوں کے تحفظ کیلئے جاسوسی آلات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
    • کورنگی میں گھر سے 20 سالہ نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
    • سعد رضوی ‘ انس رضوی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت
    • مقبوضہ مغربی کنارہ، امریکی صحافی و یورپی سفارتکاروں پر حملے، 8 مشتبہ افراد گرفتار
    • لاہور:ٹریفک پولیس اہلکار ریلوے سٹیشن کے سامنے بھیک مانگنے والی خاتون کو پکڑ کر لے جارہے ہیں۔
    • پاک فوج میں کرنل بابر فاروق عباسی کا منفرد اعزاز
    • مہنگائی کیخلاف احتجاج، فرانس میں لگژری برانڈز کے اسٹورز لوٹ لیے گئے
    • ساڑھے چھ لاکھ کے عوض شادی ‘دلہن شادی کے2 روز بعد گھر سے بھاگ گئی
    • لاہور ہائیکورٹ: قتل کے مقدمہ میں عمر قید کی سزا پانے والے مجرم کو وکلاء کے دلائل سننے کے بعد بری کردیا گیا
    • سعودی عرب اورجاپان خلائی تسخیر اوراس کی ٹیکنالوجیزکی ترقی میں شراکت داری کی توسیع میں سرگرم
    • میٹا اور ٹیسلا آئندہ ہفتے آمدنی سے متعلق رپورٹ جاری کریںگی
    • یوکرین پرروس کے بڑے حملے، کیف میں ایک شخص ہلاک، دو زخمی
    • گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1560 ٹریفک حادثات 864 افراد زخمی 24
    • ایڈیشنل آئی جی پنجاب عمران ارشد سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کیلئے پروموشن بورڈ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
    • پنجاب پولیس میں افسران و اہلکاروں کی ترقی کا عمل بلاتعطل جاری
    • یہ نصف صدی کا قصہ دو چار برس کی بات نہیں
    • راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے نئے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح طامی البقمی ملاقات کررہے ہیں۔
    • فیلڈ مارشل سے سعودی سفیر کی ملاقات علاقائی سلامتی کی صوتحال پر تبادلہ خیال
    • حوثیوں کا یمنی فورسز کے کیمپ پر حملہ 55 اہلکار جان بحق ریاض ائیر پورٹ حملوں میں 17 پاکستانی زخمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مولانا کو سیاسی موقف رکھنے کا حق معدنیات پر بات قبل از وقت ہے: رانا ثنا

    By Khabrain Newsاکتوبر 20, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے مولانا فضل الرحمان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ فضل
    الرحمان نے نوازشریف کے بیان کا جوحوالہ دیا اس وقت حالات مختلف تھے، اس وقت جو حالات تھے اس میں باجوہ اور فیض ذاتی طورپرملوث تھے۔رانا ثنااللہ نے پارلیمنٹ ہائوس میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نوازشریف نے اس وقت ان کی نشاندہی کی تھی، نوازشریف نے اس وقت انہیں کہا تھا کہ آپ کو ان چیزوں میں نہیں پڑنا چاہیے۔گورنر راج سے متعلق بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا خیبرپختونخوا میں گورنر راج پر مولانا کو اپنے انداز میں بات کرنی چاہیے، معاملے کو پختونوں سے منسلک کرنا بنیادی قومی یکجہتی کیلئے بہتر نہیں، میرا خیال ہے ان دنوں مولانا فضل الرحمان کا غصہ زیادہ ہے، مولانا فضل الرحمان کا غصہ وقت کے ساتھ نارمل ہو جائے گا۔صحافی نے رانا ثنااللہ سے سوال کیا کہ محسن نقوی کہتے ہیں ایک جماعت کے سربراہ حصہ نہ ملنے پرناراض ہیں کیا کہیں گے؟اس سوال پر رانا ثنا نے جواب دیا کہ مولانا فضل الرحمان سے ہماری اسی دوران ایک میٹنگ ہوئی تھی، ملاقات میں ایازصادق، طارق فضل چوہدری اور میں شامل تھا، اس کے بعد ایک اور ملاقات وزیراعظم کے ساتھ بھی ہوئی تھی، ان ملاقاتوں میں مولانا فضل الرحمان نے اس طرح کی کوئی بات نہیں کی۔یاد رہے کہ وزیرداخلہ محسن نقوی نے گزشتہ دنوں کہا تھا کہ ایک جماعت کے سربراہ حصہ نہ ملنے پرناراض ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پتوکی کے دو محنت کش نوجوان بلوچستان میں قتل،بھائی پھیرو میں سوگ

      پنجاب حکومت کا شہریوں کی نجی زندگی’ خواتین و بچوں کے تحفظ کیلئے جاسوسی آلات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

      کورنگی میں گھر سے 20 سالہ نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.