وادی لیپہ(این این آئی) پاک فوج کے زیراہتمام محکمہ صحت آزاد کشمیر کے تعاون سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔میڈیکل کیمپ میں پاکستان و آزاد کشمیر کے مایہ ناز ڈاکٹروں اور طبی ماہرین نے شرکت کی اور مختلف امراض میں مبتلا بڑی تعداد میں مریضوں کا مفت طبی معائنہ و علاج کیا۔کیمپ کے ذریعے دور افتادہ وادی لیپہ کی عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی گئی، مریضوں کو طبی معائنے کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔مقامی افراد نے اس فلاحی کاوش پر پاک فوج کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سے دور افتادہ علاقوں میں عوام کو ان کی دہلیز پر طبی سہولیات میسر آتی ہیں۔
بریکنگ نیوز
- ایس ایم ایز کے قرضوں میں 33 فیصد اضافہ، فنانسنگ 943 ارب تک پہنچ گئی
- میجر وجاہت وحید کی شہادت پرعبدالعلیم خان کا اظہارِ افسوس’ شہید کو خراج عقیدت پیش
- غزہ: بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، بچی شہید
- نیب سے رواں سال 14 ہزار600 ارب کے سرکاری اثاثے بازیاب کر لیے
- بھارتی فوج کے نمائشی اقدامات عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش انڈین ٹی وی نے کچا چٹھ کھول دیا
- لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویزالٰہی سے ملاقات کے بعد کاسمو پولیٹن کلب کے نومنتخب رکن آصف بھٹی اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
- اسلام آباد:چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیراحمد نیب ہیڈ کوارٹر میں میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
- گوجرانوالہ :4 پولیس مقابلوں کے دوران چارریکارڈ یافتہ ملزمان گرفتار
- قصور:ٹربائن کے پانی کی فروخت کا تنازعہ، 30 سالہ نوجوان قتل
- پتوکی کے دو محنت کش نوجوان بلوچستان میں قتل،بھائی پھیرو میں سوگ
- پنجاب حکومت کا شہریوں کی نجی زندگی’ خواتین و بچوں کے تحفظ کیلئے جاسوسی آلات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
- کورنگی میں گھر سے 20 سالہ نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
- سعد رضوی ‘ انس رضوی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت
- مقبوضہ مغربی کنارہ، امریکی صحافی و یورپی سفارتکاروں پر حملے، 8 مشتبہ افراد گرفتار
- لاہور:ٹریفک پولیس اہلکار ریلوے سٹیشن کے سامنے بھیک مانگنے والی خاتون کو پکڑ کر لے جارہے ہیں۔
- پاک فوج میں کرنل بابر فاروق عباسی کا منفرد اعزاز
- مہنگائی کیخلاف احتجاج، فرانس میں لگژری برانڈز کے اسٹورز لوٹ لیے گئے
- ساڑھے چھ لاکھ کے عوض شادی ‘دلہن شادی کے2 روز بعد گھر سے بھاگ گئی
- لاہور ہائیکورٹ: قتل کے مقدمہ میں عمر قید کی سزا پانے والے مجرم کو وکلاء کے دلائل سننے کے بعد بری کردیا گیا
- سعودی عرب اورجاپان خلائی تسخیر اوراس کی ٹیکنالوجیزکی ترقی میں شراکت داری کی توسیع میں سرگرم
