لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) چیئرمینبورڈ آف گورنر بشپ الیگزینڈر جان ملک نے خطاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو خواتین کیلئے رول ماڈل قرار دیا، خواتین بالخصوص طالبات کیلئے اقدامات کو سراہا وزیراعلی مریم نواز شریف نے بی ایس اور ایم فل کی پوزیشن ہولڈر طالبات کو گولڈ میڈل پہنائے،وزیراعلی نے شاندار تدریسی اور تحقیقی خدمات سر انجام دینے پر اساتذہ کرام کو بھی ایوارڈ پیش کئے وزیراعلی مریم نواز شریف نے گولڈ میڈل حاصل کرنے سپیشل طالبہ سے اظہار شفقت کیا تو پنڈال تالیوں سے گونج اٹھا،”پاک وطن تیری دھرتی ماں جیسی ”کینئرڈ کالج کی طالبات نے کانووکیشن میں خصوصی نغمہ پیش کیا میڈیا سٹڈیزکی طالبہ شمائل کو منگت رائے میڈل، کیمسٹری کی طالبہ طیبہ اختر کو میر فیلبس میڈل اورفائن آرٹس کی طالبہ شیزہ علی رخسانہ ڈیورڈ میڈل،فزکس کی طالبہ حفضہ رحمان کو بوسویل میڈل دیاگیا سائیکالوجی کی فاطمہ اعجاز کو اسماء جمیل میڈل،میڈیا سٹڈیز کی مناہل اظہر کو لیلہ نجم الدین میڈل،سپورٹس کی خدیجہ عاصم کو آؤٹ سٹینڈنگ میڈل،لا کی عائشہ خان کو عاصمہ جہانگیر میڈل،ایجوکیشن کی آئینہ رحمان کو فرسٹ پوزیشن میڈل دیاگیا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سوشل سائنسز کیلئے فضا نواز،انوائرمنٹل سائنس کیلئے رابعہ ساجد،فوڈ سائنس کی طالبہ مناہل عبداللہ،ماہین گل کو گولڈ میڈل دیا گیا ایم فل لائیو سائنسز کا میڈل فرحین ناصر،ایم فل میتھ اینڈ فزیکل سائنسز کا میڈل ملائکہ طارق،آرٹس کا مریم طارق،سوشل سائنسز کا اقرہ وردہ یاسین کومیڈل دیا گیا۔
مریم نواز
بریکنگ نیوز
- سعودی پاک بزنس کونسل پائیدار تجارت کا بڑا فورم:شہزادہ منصور آل سعود
- اسلام آباد،سوتیلی بیٹی سے زیادتیکرنے والے سفاک شخص کوسزائے موت دینے کا حکم
- 3مسلح نقاب پوش ڈاکو سٹور میں داخل نوجوان سے گن پوائنٹ پر ہزاروںنقدی موبائیل فون قیمتی اشیا چھین کر فرار
- راولپنڈی نالہ لئی پر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن شروع
- سوذوکی پک اپ اور رکشہ میں تصادم، 1 شخص شدید زخمی
- گورنر راج ‘ بنوں سمیت جنوبی خیبرپختونخوا میں ترقی کی امیدیں بڑھ گئیں
- لاہور فیصل آباد ریلوے ٹریک کی بندش، متعدد ٹرینوں کا شیڈول متاثر
- 10 گینگز کے 18 ملزمان گرفتار،منشیات کیخلاف کریک ڈان کے دوران25منشیات سپلائرز گرفتار
- راولپنڈی :ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز عمر وقار ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
- یڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی اور FDHL کے درمیان شراکت داری
- پنجاب اور کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات انعقاد یقینی بنانے کیلئے سماعت 28اکتوبر مقرر
- ڈائریکٹر واٹر سپلائی کا کشمیر پوائنٹ فلٹریشن پلانٹ کا دورہ
- راولپنڈی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں،43ملزمان گرفتار مقدمات درج
- تھانہ مندرہ کے علاقے میں ڈکیتی اور چوری کی دو وارداتیں
- سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ خواتین سمیت بچوں 53 افراد جان بحق
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 3 افراد گرفتار، 30 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- سکیورٹی وجوہات، عراق نے ایران سے ملحق شیب بارڈر کراسنگ بند کر دی
- وزیراعلیٰ سندھ سے جرمن قونصل جنرل کی ملاقات، منچھر جھیل کی صفائی میں تعاون پر اتفاق
- سول جج پر وکلا کے مبینہ حملے اور تشدد کے واقعہ کے بعد بار اور عدالتی عملہ آمنے سامنے
- بیرسٹر عقیل ملک سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
