Share Facebook Twitter Email WhatsApp کراچی(خبریں ڈیجیٹل ) شہر قائد میں آج بھی گرم دن متوقع ہے جس کے سبب پارہ 39 ڈگری تک تجاوز کر سکتا ہے تاہم شام کو سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان اور تھرپارکر کی ہوائیں بیک وقت شہر پر اثرانداز ہو رہی ہیں۔