Share Facebook Twitter Email WhatsApp ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران کے صدر مسعود پزشکیان اگلے ہفتے روس کا دورہ کرینگے جہاں وہ اپنے ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کرینگے ، ملاقات کے دوران خطے بالخصوص نشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائیگا ۔ پزشکیان روس دورہ