لاہور( این این آئی)پنجاب میں خصوصی تعلیم کے شعبے کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے اور خصوصی بچوں کیلئے تدریسی نظام آسان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈی جی سپیشل ایجوکیشن شعیب خان جدون نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے وفد سے ملاقات کی جس میں خصوصی تعلیم کو ڈیجیٹلائز کرنے اور جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔منصوبے کے تحت کلاس رومز کے لیے عالمی معیار کے جدید ڈیجیٹل لرننگ ماڈیولز تیار کیے جائیں گے، جبکہ خصوصی بچوں کی درسی کتب کو آسان ڈیجیٹل فارمیٹس میں تبدیل کیا جائے گا تاکہ انہیں سیکھنے کے بہتر مواقع فراہم کیے جا سکیں۔اساتذہ اور سکول اسٹاف کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے تربیتی پروگرامز بھی متعارف کرائے جائیں گے۔ اس کے علاوہ تعلیمی ویڈیوز کی تیاری کے لیے جدید ترین اِن ہاس اسٹوڈیو قائم کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔ڈی جی سپیشل ایجوکیشن شعیب خان جدون نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے خصوصی بچوں کو تعلیم کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ خصوصی بچوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے آسان اور موثرتدریسی نظام متعارف کرایا جا رہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- راولپنڈی :سی ٹی او فرحان اسلم ٹریفک انتظامات میں مزید بہتری کیلئے سرکل انچارجز سے میٹنگ کر رہے ہیں ۔
- منظم ٹریفک اور حادثات روک تھام کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، فرحان اسلم
- شیخ وقاض اکرم اور خالد نواز سے کسان تنظیموں کے رہنمائوں کی ملاقات
- اقدام قتل اور ضرر مقدمہ میں مجرم کو 17سال قید، 8 لاکھ ضمان، 5 لاکھ ہرجانے کی سزا
- زمین تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو موت کی سزا
- راولپنڈی، 9 افرادگرفتار ، 39 لیٹرسے زائد شراب برآمد
- فتح جنگ: ماسٹر مظہر افضال کیصاحبزادیوں کی شادی کی تقریب
- راولپنڈی ، ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کیخلاف کارروائیاں، 4 افراد گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- بہتر بزنس پلان کیساتھ پاکستان پوسٹ کو ڈیجیٹلائز کرنا وقت کی ضرورت ، عبدالعلیم
- گورنمنٹ گریجوایٹ کالج تلہ گنگ میں فرضی انتخابی مشق (Mock Poll)کا اہتمام کیا گیا
- ڈاکٹر محمد انس سعید کاگندم اور آٹے کیغیر قانونی بین الصوبائی ترسیل کی روکتھام کے لیے فوڈ پکٹ احاطہ کا دور
- فوڈ پانڈا کی جانب سے ڈارک کچن کے انفرااسٹرکچر کا مظاہرہ
- نئے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار کے ساتھ اسلام آباد میں تعینات یورپی ممالک کے سفیروں کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
- میونسپل کمیٹی ٹیکسلا کے زیر ِ اہتمام یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر احتجاجی ریلی کا انعقاد
- گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ٹھٹھہ میں فرسٹ ایئر کا شاندار 80 فیصد نتیجہ
- یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ ثمر ہارون بلور ریڈیو پاکستان پشاور میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
- ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- مرز ا سمیر بیگ کی شادی دختر مرزا عمرا ن بیگ کیساتھ بخیر و خو بی سر انجام پائی
- علیشبہ عدنان کو گلوبل ڈائریکٹر آف یوتھ افیئرز مقرر کر دیا گیا
- نورانی نعت کونسل انٹرنیشنل کی تنظیمات تشکیل دینے کا عمل جاری : عثمان نورانی
