ُ ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں3روپیہ 19پیسے کمی کردی گئی ہےجس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 376 روپے06پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 25 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 398 روپے 07پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 28 اکتوبر کیلئے ہوگا۔
پٹرولیم قیمتیں

