Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سینئر صحا فی ممبر اٹک پریس کلب رجسٹرڈ رانا شوکت علی خان کی وفات سے ایک ناقابل تلافی نقصان ہوا ،ملک ریا ست
    • جماعتِ اہلسنت ملک کی سب سے بڑی دینی و روحانی تحریک ہے:عثمان غنی
    • دوحہ:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان قطر چیمبر کے عہدیداران سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی چارجز کو مسترد کرتے ہیں،ملک شاہد
    • آبپاشی نظام میں اصلاحات، پانی تقسیم کے قواعد جدید بنانے پر ماہرین کا زور
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان پاکستان پوسٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ میں تیزی، 80 فیصد نشستیں مکمل
    • پاکستان فلو ر ملز ایسو سی ایشن کے انتخابا ت 2026-2028 مکمل
    • شیخ ذیشان سعید کی عاصم رضا احمد اور گروپ کے تمام کامیاب ممبران کو کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی
    • گوجر خان ٹریفک حادثہ،جنڈی موڑ کے قریب مزدا ڈرائیور جاں بحق
    • رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین سٹوئینسکو کی گورنر پنجاب سے ملاقات
    • راجہ حشمت علی مرحوم کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے قرآن خوانی کا انعقاد
    • پیر احمد شاہ مجذوب اجووالہ شریف کے سالانہ 104عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز 29اکتوبر کو ہو رہا
    • مریضوں کو علاج سہولیات فراہم کرنا ہسپتال کی بنیادی ترجیحات : اسماعیل شاہ
    • اولیاء کرام کے ساتھ وابستہ ہونے اور ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے میں ہی راہِ نجات ہے،ں ملک محمد سرفراز
    • بحریہ ٹائون کے فلیٹ میں فحش گانوں اور ڈانس پارٹی پر ریڈ،7ملزمان گرفتار
    • 15 منٹ کا نوٹس دے کر ہوٹل سیل کیا گیا،مالک حاجی اصغر قریشی
    • جرم ثابت ہونے پر مجرم عدیل کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
    • راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر سیمینار
    • آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 29اکتوبر 2026ء عارضی بجلی بندش کا شیڈول
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 38 ہزار فلسطینی خواتین بچیاں جان بحق ہو چکیں

    By Khabrain Newsاکتوبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    غزہ،نیویارک(نیوز ایجنسیاں )غزہ میں اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں فلسطینی خواتین اور بچیوں
    کی ہلاکتوں اور تباہ حال زندگیوں سے متعلق دل دہلا دینے والے اعداد و شمار سامنے آ گئے۔غزہ کی وزارت امور خواتین کے مطابق سات اکتوبر 2023سے اب تک 38ہزار سے زائد خواتین اور بچیاں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی ہیں جبکہ 11ہزار 700دیگر ایسی شدید چوٹوں کا شکار ہوئیں جن کے نتیجے میں وہ مستقل معذوری سے دوچار ہو گئیں۔وزارت کے مطابق مجموعی طور پر 50ہزار خواتین اور بچیاں اس تباہی سے متاثر ہوئی ہیں، فلسطینی خواتین کے قومی دن کے موقع پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں ایک لاکھ سے زائد خواتین بے گھر ہوئیں جبکہ ہزاروں خواتین اپنے شوہروں سے محروم ہو چکی ہیں۔دوسری جانب غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اکتوبر دو ہزار پچیس میں جنگ بندی کے نفاذ کے بعد بھی اسرائیلی حملے جاری رہے، جن میں کم از کم ایک ہزار 551فلسطینی شہید اور پانچ ہزار 573زخمی ہو چکے ہیں۔دوسری جانب اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نسل کشی کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے۔اقوام متحدہ نے 7 اکتوبر کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد پہلے اسرائیلی انتخابات کے موقع پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ اور مغربی کنارے میں جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا ہے ۔اقوام متحدہ کے انکوائری کمیشن نے دعوی کیا کہ اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں انسانیت کے خلاف قتل و غارت، ظلم و ستم، تشدد، عصمت دری اور جنسی تشدد کی دیگر اقسام کا ارتکاب کیا ہے ۔رپورٹ میں مزید الزام لگایا گیا ہے کہ اسرائیل جان بوجھ کر فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے اور غزہ میں نام نہاد جنگ بندی معاہدے کے بعد بھی نسل کشی کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے۔
    فلسطینی خواتین

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      دوحہ:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان قطر چیمبر کے عہدیداران سے ملاقات کر رہے ہیں۔

      سپین کی الیکسیا پوٹیاس نے تیسری بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا

      سوڈان کے شہر نیالا میں ڈرون حملہ 21 افراد ہلاک 40 سے زائد زخمی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.