Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی :سی ٹی او فرحان اسلم ٹریفک انتظامات میں مزید بہتری کیلئے سرکل انچارجز سے میٹنگ کر رہے ہیں ۔
    • منظم ٹریفک اور حادثات روک تھام کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، فرحان اسلم
    • شیخ وقاض اکرم اور خالد نواز سے کسان تنظیموں کے رہنمائوں کی ملاقات
    • اقدام قتل اور ضرر مقدمہ میں مجرم کو 17سال قید، 8 لاکھ ضمان، 5 لاکھ ہرجانے کی سزا
    • زمین تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو موت کی سزا
    • راولپنڈی، 9 افرادگرفتار ، 39 لیٹرسے زائد شراب برآمد
    • فتح جنگ: ماسٹر مظہر افضال کیصاحبزادیوں کی شادی کی تقریب
    • راولپنڈی ، ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کیخلاف کارروائیاں، 4 افراد گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • بہتر بزنس پلان کیساتھ پاکستان پوسٹ کو ڈیجیٹلائز کرنا وقت کی ضرورت ، عبدالعلیم
    • گورنمنٹ گریجوایٹ کالج تلہ گنگ میں فرضی انتخابی مشق (Mock Poll)کا اہتمام کیا گیا
    • ڈاکٹر محمد انس سعید کاگندم اور آٹے کیغیر قانونی بین الصوبائی ترسیل کی روکتھام کے لیے فوڈ پکٹ احاطہ کا دور
    • فوڈ پانڈا کی جانب سے ڈارک کچن کے انفرااسٹرکچر کا مظاہرہ
    • نئے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار کے ساتھ اسلام آباد میں تعینات یورپی ممالک کے سفیروں کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
    • میونسپل کمیٹی ٹیکسلا کے زیر ِ اہتمام یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر احتجاجی ریلی کا انعقاد
    • گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ٹھٹھہ میں فرسٹ ایئر کا شاندار 80 فیصد نتیجہ
    • یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ ثمر ہارون بلور ریڈیو پاکستان پشاور میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
    • ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
    • مرز ا سمیر بیگ کی شادی دختر مرزا عمرا ن بیگ کیساتھ بخیر و خو بی سر انجام پائی
    • علیشبہ عدنان کو گلوبل ڈائریکٹر آف یوتھ افیئرز مقرر کر دیا گیا
    • نورانی نعت کونسل انٹرنیشنل کی تنظیمات تشکیل دینے کا عمل جاری : عثمان نورانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 29اکتوبر 2026ء عارضی بجلی بندش کا شیڈول

    By Khabrain Newsاکتوبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی ) آئیسکو نے معزز صارفین کو ہمیشہ سے بہترین سروسز اور بجلی کی بلاتعطل
    ترسیل یقینی بنائی ہے۔آئیسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ اس سلسلے میںبروزجمعرات، 29 اکتوبر 2026 کو اسلام آباد سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک جیـ6، اسپورٹس کمپلیکس، چائنا چوک، موہڑہ نور بنی گالہ، اسلام آباد کلبـ1، بنی گالہ، وی آئی پی، آبپارہ، پندوریان، وارس ویلی، سمبلی ڈیم، کھنہ ڈاک، ایفـ10/2، جیـ9/3، ایف ایچ ایس، آئیـ10/1، آئیـ11/3، جیـ14/4 رہائشی، این پی ایفـ2، ٹی اینڈ ٹی، ٹریٹ، گالف سٹی، کمپنی باغ، کوہالہ، پی سی، گھڑیال، پیر سوہاوہ، کرور، میرا جعفر، جیـ14/2 رہائشی اور جیـ14/2 کمرشل فیڈرز شامل ہیں۔ راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک اے او ڈبلیو ایچ ایس، ٹی اینڈ ٹی، شکریال، ہڈری چوک، فیض آباد، شہید محمد دین، نور محمد روڈ، طارق شہید، گنگال، شمس آباد، تہماسما آباد، کمیٹی چوک، فوارہ چوک، صرافہ بازار، گوالمنڈی، سبحان الدین، علی مارکیٹ، اصغر مال، مدینہ کالونی، عزیز آباد، ریس کورس، کیپٹن عامر شہید، این یو ایس ٹی روڈ، نون، پنڈ ہون اور موہن پورہ فیڈرز شامل ہیں۔ راولپنڈی کینٹ سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک اے او ڈبلیو ایچ ایس، سی ڈبلیو او، سپارکو، روات، عمارت، آئی ایس ٹی، آر آئی سی، کار چوک، پنڈی بورڈ، نیو جی ایچ کیو، بینک روڈ، ڈھوک فرمان، کوٹ جبّی، این پی ایفـ2، موہڑہ نگال، ملٹی اسٹوری فلیٹس، پارک ویو، خادم حسین، مورات، گلشن سعید، آر اے بازار، چکری، نیو روات، کہوٹہ سٹیـ2، نیو چوآ خالصہ، فضل احمد شہید، ساغری، کلر سٹی، مندرہ، نیو کلیام، بھیر کلیال، رمان، ماہوٹہ، کلیال، شاہ پور، اڈیالہ، خاصالہ اور ہمایوں روڈـ1 فیڈرز شامل ہیں۔ اٹک سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک سمال انڈسٹریل اسٹیٹ، پورمینہ، لالہ رخ، لالہ زار، گڑھی افغانہ، انڈسٹریل اسٹیٹ بہتر، کرنل شیر خان، احمد نگر اور خان آباد فیڈرز شامل ہیں، جبکہ صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک نوازش شہید، مارگلہ، میوزیم، نثار شہید (ڈی/سی)، صفیہ ٹاؤن، ملت کالونی، کیبنٹ ڈویژن، کوہستان انکلیو، پنجاب سمال انڈسٹری، بہتر موڑ، گھڑی افغانہ، لالہ زار، پٹھڑ گڑھ، کرنل شیر خان، ویسہ، دریا شریف (ڈی/سی)، حضرو (ڈی/سی)، حاجی شاہ، برازی، مسکین آباد، امین آباد، گولڑہ ڈی/سی، دردرد، سونی، میانوالہ، سجاد شہید، فتح جنگ سٹیـ2، بھنڈر، کامڑیال، احمدال، لانیوالہ، ڈکھنیر، اٹک رورل، تین میلہ، باغ نیلاب، ویلی اور اے ڈبلیو ٹیـ4 فیڈرز شامل ہیں۔ جہلم سرکل میں صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک بلال ٹاؤن، ایفـ13 (گرمالہ)، منڈی بھلوال، شکرِیلا، پوران، خرکھا، شمس آباد، کھوہار، ملٹری کالج، چپران، محلہ شہیدیاں، سرائے عالمگیر، بابا مہدی شاہ، جکڑ، پکھوال، ایفـ9 (چک دولت)، چمالہ، گڈاری، بھگوال، نیو چکیام، نیو سنگھوئی، دینہـ4 (سٹی)، کرولی، بھائی خان، چھپر شریف، ڈورہ بدھال اور قاضیان فیڈرز شامل ہیں۔ چکوال سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک جھٹلہ، دھابی، تلہ گنگ سٹی، کوٹ سارنگ، ڈھوک پٹھان، پیرا فتحال اور تیھی فیڈرز شامل ہیں، جبکہ صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک کریالہ، کرسال، لائن پارک، مینگن، خیر پور، اسلامیہ چوک، داؤتھلہ، ڈھڈیال رورل، شاہ پور سیداں، سرکل، بشارت، ڈھریالہ جالپ، دلوال، للہ ٹاؤن، کچہری، جلال پور، لاوہ، مدینہ ٹاؤن، ڈھولر، موگلہ، دھرمونڈ، ملتان خورد اور ٹمن فیڈرز اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل آئے گا۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کے اس عارضی تعطل پر معذرت خواہ ہے۔ صارفین کی سہولت کے لیے عارضی بجلی شٹ ڈائون شیڈول آئیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.iesco.com.pk / آئیسکو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک (IESCO Updates)، ٹویٹر / Xاکائو نٹ( IESCO Official Pk )پر بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے صارفین آئیسکو ہیلپ لائن نمبر 118 پر کال کر سکتے ہیں ۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      منظم ٹریفک اور حادثات روک تھام کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، فرحان اسلم

      شیخ وقاض اکرم اور خالد نواز سے کسان تنظیموں کے رہنمائوں کی ملاقات

      اقدام قتل اور ضرر مقدمہ میں مجرم کو 17سال قید، 8 لاکھ ضمان، 5 لاکھ ہرجانے کی سزا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.