Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی :سی ٹی او فرحان اسلم ٹریفک انتظامات میں مزید بہتری کیلئے سرکل انچارجز سے میٹنگ کر رہے ہیں ۔
    • منظم ٹریفک اور حادثات روک تھام کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، فرحان اسلم
    • شیخ وقاض اکرم اور خالد نواز سے کسان تنظیموں کے رہنمائوں کی ملاقات
    • اقدام قتل اور ضرر مقدمہ میں مجرم کو 17سال قید، 8 لاکھ ضمان، 5 لاکھ ہرجانے کی سزا
    • زمین تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو موت کی سزا
    • راولپنڈی، 9 افرادگرفتار ، 39 لیٹرسے زائد شراب برآمد
    • فتح جنگ: ماسٹر مظہر افضال کیصاحبزادیوں کی شادی کی تقریب
    • راولپنڈی ، ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کیخلاف کارروائیاں، 4 افراد گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • بہتر بزنس پلان کیساتھ پاکستان پوسٹ کو ڈیجیٹلائز کرنا وقت کی ضرورت ، عبدالعلیم
    • گورنمنٹ گریجوایٹ کالج تلہ گنگ میں فرضی انتخابی مشق (Mock Poll)کا اہتمام کیا گیا
    • ڈاکٹر محمد انس سعید کاگندم اور آٹے کیغیر قانونی بین الصوبائی ترسیل کی روکتھام کے لیے فوڈ پکٹ احاطہ کا دور
    • فوڈ پانڈا کی جانب سے ڈارک کچن کے انفرااسٹرکچر کا مظاہرہ
    • نئے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار کے ساتھ اسلام آباد میں تعینات یورپی ممالک کے سفیروں کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
    • میونسپل کمیٹی ٹیکسلا کے زیر ِ اہتمام یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر احتجاجی ریلی کا انعقاد
    • گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ٹھٹھہ میں فرسٹ ایئر کا شاندار 80 فیصد نتیجہ
    • یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ ثمر ہارون بلور ریڈیو پاکستان پشاور میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
    • ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
    • مرز ا سمیر بیگ کی شادی دختر مرزا عمرا ن بیگ کیساتھ بخیر و خو بی سر انجام پائی
    • علیشبہ عدنان کو گلوبل ڈائریکٹر آف یوتھ افیئرز مقرر کر دیا گیا
    • نورانی نعت کونسل انٹرنیشنل کی تنظیمات تشکیل دینے کا عمل جاری : عثمان نورانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اولیاء کرام کے ساتھ وابستہ ہونے اور ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے میں ہی راہِ نجات ہے،ں ملک محمد سرفراز

    By Khabrain Newsاکتوبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    فتح جنگ (بیورو رپورٹ) اولیاء کرام کے ساتھ وابستہ ہونے اور ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے میں ہی راہِ نجات ہے، حضرت سیدنا عبدالقادر جیلانی روحانیت کے بادشاہ اور اولیاء کرام کے سردار تھے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی ترویج و اشاعت، اصلاحِ معاشرہ اور انسانیت کی رہنمائی کے لیے وقف کیے رکھی۔ آپ کی دینی، روحانی اور علمی خدمات تاریخِ اسلام کا روشن باب ہیں۔ آپ کی تعلیمات آج بھی مسلمانوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں اور ان پر عمل پیرا ہو کر دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار علمائے کرام نے بی جی پی کمپنی مسجد میں ملک محمد سرفرازکیمپ منیجر کی زیر نگرانی زیر سرپرستی حاجی سمندر خان ایڈمن بی جی پی محفل گیارہویں شریف سے خطاب کرتے ہوئے کیا مقررین نے کہا کہ اولیاء اللہ کی زندگیوں کا مطالعہ ہمیں اللہ تعالیٰ سے مضبوط تعلق قائم کرنے، نبی کریم ۖ کی سنتوں پر عمل کرنے، سچائی، اخلاص، عاجزی اور خدمتِ خلق کا درس دیتا ہے۔ حضرت سیدنا عبدالقادر جیلانی نے اپنی تعلیمات کے ذریعے لوگوں کو نیکی، تقویٰ، محبت، رواداری اور دینِ اسلام کی حقیقی روح سے روشناس کرایا۔ آپ کی تعلیمات کا بنیادی پیغام اللہ تعالیٰ کی اطاعت، رسول اکرم ۖ کی پیروی اور مخلوقِ خدا کے ساتھ حسنِ سلوک ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ دور میں معاشرے کو روحانی تربیت، اخلاقی اصلاح اور اتحاد و اتفاق کی اشد ضرورت ہے۔ اولیاء کرام کی تعلیمات کو عام کرکے معاشرے میں محبت، بھائی چارے اور دینی اقدار کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ بزرگانِ دین کی تعلیمات سے رہنمائی حاصل کریں اور اپنی زندگیوں کو اسلامی اصولوں کے مطابق ڈھالیں تاکہ ایک پُرامن، صالح اور مثالی معاشرے کی تشکیل ممکن ہو سکے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      منظم ٹریفک اور حادثات روک تھام کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، فرحان اسلم

      شیخ وقاض اکرم اور خالد نواز سے کسان تنظیموں کے رہنمائوں کی ملاقات

      اقدام قتل اور ضرر مقدمہ میں مجرم کو 17سال قید، 8 لاکھ ضمان، 5 لاکھ ہرجانے کی سزا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.