راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)پاکستان پپلز پارٹی راولپنڈی کے رہنما راجہ شوکت محمود کے والد راجہ حشمت علی (مرحوم) کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے قرآن خوانی، نعت خوانی اور دعائے مغفرت کی ، مرحوم کا انتقال 24 اکتوبر 2026 کو ہوا تھا۔تفصیلات کے مطابق مرحوم کے اہلِ خانہ کی جانب سے محفلِ قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا ہے۔ محفل کا انعقاد مجلسِ سلطان آباد، ویسٹریج، راولپنڈی میں کیا گیا ،جس میں صدر پاکستان آصف علی زرداری کہ کوآرڈینیٹر عامر فدا پراچہ،سابق کونسلر شہزادہ خان ،ناظم ڈھوک حسو خالد محمود،کونسلر طارق کیانی، سینر نائب صدر ملک محسن نواز سنگاپور پلازہ صدر بینک روڈ،سمیت علما اکرام سیاسی وسماجی افراد نے شرکت کی،
