عبدالحکیم (این این آئی)سربراہ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم نے
اپنے دستوری اختیارات کے تحت جماعت کے عظیم مبلغ و مرکزی رہنما مولانا محمد عبداللہ نثار کو مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کا نائب امیر مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔