پنڈوریاں( نمایندہ خبریں)محمد غوث شاہ کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ اجلاس میں علاقے کے عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے جو مطالبات پیش کیے گئے تھے، ان میں زمینوں کی رجسٹریوں کی بحالی کا مسئلہ الحمدللہ حل ہو چکا ہے، جبکہ زمینوں کے خسرہ ریٹس کا معاملہ بھی ان شا اللہ جلد حل ہونے کی امید ہے۔انہوں نے کہا کہ کمیٹی کا ایک اور اہم مطالبہ سی ڈی اے قبرستان کے بند راستوں کی بحالی ہے، جس کے باعث اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔راجہ امجد حسین صاحب کا کہنا تھا کہ اس مسئلے کے حل کے لیے ایم این اے ڈاکٹر طارق فضل طارق چوہدری صاحب،ایم این اے راجہ خرم نواز صاحب اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب کے ساتھ جلد ایک اہم ملاقات متوقع ہے۔ متعلقہ حکام علاقے کا دورہ بھی کریں گے تاکہ قبرستان کے بند راستوں کے مسئلے کا جائزہ لے کر اس کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے جا سکیں۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ جس طرح رجسٹریوں کی بحالی کا مطالبہ پورا ہوا ہے، اسی طرح ان شا اللہ قبرستان کے راستوں کی بحالی کا دیرینہ مسئلہ بھی جلد حل ہو جائے گا۔
بریکنگ نیوز
- پشاورپولیس نے اسٹریٹ فائٹر کے خلاف آپریشن اسٹریٹ فائٹ کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 خطرناک اسنیچرز کو ہلاک
- مردان’ سرپرست اعلیٰ یو بی جی ایس ایم تنویر کی قیادت میں آنے والے وفد کے اعزاز میں ایگزیکٹو کمیٹی ممبر مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عمر مسعود الرحمن کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں سیکرٹری جنرل یو بی جی ظفر بختاوری، صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام، مردان چیمبر آف سمال ٹریڈ اینڈ سمال انڈسٹری کے گروپ لیڈر احسان باچہ، مردان ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی گروپ لیڈر عنبرین ہوتی، مردان کی تمام اہم ٹریڈ باڈیز، مختلف ایسوسی ایشنز، ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور مقامی کاروباری برادری کے نمائندوں کا گروپ فوٹو
- محمد خان بھٹی کو انکوائری نوٹس بھیجنے پر توہین عدالت درخواست ڈی جی اینٹی کرپشن کو 8 دسمبر کو پیش ہونے سے استثنیٰ
- ڈائریکٹوریٹ آف کالجز راولپنڈی ڈویژن شدید مالی بحران کا شکار
- LPG قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، مصنوعی قلت سے شہری پریشان
- چین:وفاقی وزیر احسن اقبال کا جلے یوگوآن پہنچنے پر شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
- بچوں کے حقوق کیلئے بنے اداروں نے تحفظ دینے کی بجائے انہیں کاغذوں میںگم کر دیا
- جعلی پولیس مقابلہ کیس:نامزد ایس آئی و کانسٹیبل کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع
- پنجاب یونیورسٹی نے اپنی ریسرچ گرانٹ سکیم کے تحت فیکلٹی ممبران سے تحقیقی منصوبوں کی تجاویز طلب کر لی ہیں
- تھانہ نیلہ کی کارروائی،مردہ مرغیوں سے لدی گاڑی تحویل میں لے لی
- فتح جنگ: پنڈ بہادر خان کے نوجوان بلوچستان ایف سی کے طالب حسین اعوان شہید کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے دورس جانب شہید کی فائل فوٹو۔
- ڈاکٹر حمید جنرل ہو میو اور ڈاکٹر و لمار شوابے جرمنی کی تاریخی شراکت داری
- ایف سی بلوچستان کے جوان طالب حسین اعوان کی نماز جنازہ ادا
- پاکستان’ یوگنڈا کا زرعی تجارت سے استفادہ، چاول کی برآمدات میں اضافے ‘ تحقیقی شراکت داری کو مضبوط بنانے پر اتفاق
- سرکاری و نجی سکولوں میں بچوں کوغیر معیاری اشیاء کی فروخت پر پابندی
- سی پی او راولپنڈی کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری
- وزیر اعلی پنجاب کا دورہ راولپنڈی، تمام انتظامات اور تیاریاں مکمل کر لی گئیں
- سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے عارضی ٹیچرز کی بھرتی ممکن بنا دی گئی’ اساتذہ کو 75 ہزار روپے ماہانہ ملے گا
- راولپنڈی، مزدا ‘ شہزور پک اَپ میں تصادم، دو افراد جاں بحق
- پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
