Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • منی پور تازہ جھڑپوں میں مزید 5 افراد ہلاک مودی سرکار کیخلاف احتجاج میں شدت
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کی پیش کردہ 3 قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور
    • عمران خان ‘ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پائونڈ کیس سے متعلق اپیلوں میں پیشرفت ،10 نومبر کو سماعت ہوگی
    • منی پور: مظاہرین کے ہاتھوں جلنے والی گاڑی سے آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں۔۔
    • پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کرنیوالی بین الاقوامی جوڈو کھلاڑی فوزیہ ممتاز خبریں ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے۔
    • لکی مروت:پولیس سے جھڑپ’ خودکش بمبار سمیت 2دہشتگردہلاک’ تھانے پرحملے میں3اہلکارزخمی
    • پاکستان میں جوڈو کے کھیل بارے آگاہی کی شدید کمی :فوزیہ ممتاز
    • رائے ونڈ عالمی تبلیغی اجتماعکا پہلا مرحلہ آج سے شروع
    • سونے کی اونچی چھلانگ؛ قیمت میں 14 ہزار روپے کا بڑا اضافہ
    • شاہ محمود قریشی جیل میں چہل قدمی کے دوران گر پڑے، گھٹنے اور بازو پر چوٹیں آئیں
    • عوام کی خدمت ایک بڑی ذمہ داری ہے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی:مصطفی کمال
    • سپر ٹیکس کے بتدریج خاتمے کیلئے کام شروع کردیا: چیئرمین ایف بی آر
    • امن و امان کی بہتری کیلئے عملی اقدامات شروع کر دیئے: فیصل کریم کنڈی
    • پی ٹی آئی قیادت کو اپنے دورِ حکومت کے اقدامات کا جواب دینا ہوگا: امیر مقام
    • ایران کے خلاف امریکی پالیسی حکومت بدلنے سے تبدیل نہیں ہوگی، مجتبیٰ خامنہ ای
    • ملتان : ”خبریں”فورم میں محمد رفیق رجوانہ’ مخدوم احمد محمود’ سنیٹر عون عباس بپی’ ندیم قریشی’ احمد حسین ڈیہڑ’ رانا اعجاز احمد نون’ عاشق علی شجرا مخدوم راجن بخش گیلانی’ڈاکٹر خالد خاکوانی’ چودھری خالد وڑائچ اظہار خیال کررہے ہیں۔
    • ٹرمپ کی شکست فلسطینیوں اور ایران عوام پر ظلم کی سزا ملی سیاسی شخصیات
    • ”ٹرمپ اب بھی آپ کے صدر ہیں” ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد وائٹ ہائوس کا دلچسپ پیغام
    • ضدی ٹرمپ کی 5ایسی پالیسیاں جو الیکشن میں شکست فاش کا باعث بنیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    منی پور تازہ جھڑپوں میں مزید 5 افراد ہلاک مودی سرکار کیخلاف احتجاج میں شدت

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی (نیوز ایجنسیاں )بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات اور خونریزی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں تازہ جھڑپوں میں مزید 5 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ بی جے پی حکومت کے خلاف بھارتی عوام سراپا احتجاج ہیں۔مودی حکومت کی سنگین غفلت اور ناکام پالیسیوں کے باعث منی پور میں 3 سال بعد بھی نسلی فسادات بدستور جاری ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران تازہ جھڑپوں میں مزید 5 افراد ہلاک ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق متنازع ریاست میں سنگین حفاظتی کوتاہی کے باعث مسلح گروہوں میں فائرنگ سے خونریز واقعہ پیش آیا۔ برسوں سے جاری نسلی کشیدگی کے خلاف عوامی احتجاج کے دوران بھی ہلاکتیں منی پور میں بگڑتی صورتحال کی عکاسی کرتی ہیں۔بھارتی جریدے انڈیا ٹوڈے نے بھی بھارتی حکومت کی پراکسی جنگ اور منشیات کی سرپرستی کے خلاف منی پور کے عوام کے احتجاج کی نشاندہی کی ہے۔اسی طرح تحقیقاتی ادارے ساتھ ایشیا ٹیررازم کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق منی پور میں مئی 2023 سے عسکریت پسندی کے 181 واقعات میں 393 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں 95 ہلاکتیں صرف 2026 میں ہوئیں۔
    مودی احتجاج

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      منی پور: مظاہرین کے ہاتھوں جلنے والی گاڑی سے آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں۔۔

      ایران کے خلاف امریکی پالیسی حکومت بدلنے سے تبدیل نہیں ہوگی، مجتبیٰ خامنہ ای

      امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جیت کی خوشی میں شہری خوشی کااظہارکررہے ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.