Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فرانسیسی سفیر کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ
    • قطر ی وزیرِاعظم کے سعودی عرب اور کویت کے وزرائے خارجہ سے رابطے، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • مری محکمہ مال کے مسائل میں اضافہ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
    • بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کیوں رچائی،شوہر کو2ماہ جیل
    • پشاور، گیس سلنڈر دھماکے میں زخمی 3 بچے زندگی کی بازی ہار گئے
    • کویت ‘ بنگلادیشی باشندے کو اپنے دوست کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا
    • الیکشن کمیشن ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ بدلنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
    • خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم میں ای آفس سسٹم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا
    • مقابلے سے ماں 2 بہنوں کو زندہ جلانے والے ملزم سمیت 3 ہلاکCCD
    • سرکاری خزانے کو لوٹنے والوں کا کارنامہ، پبلک اکانٹس کی ذیلی کمیٹی بے نقاب
    • سرکاری خزانے کو لوٹنے والوں کا کارنامہ، پبلک اکانٹس کی ذیلی کمیٹی بے نقاب
    • راولپنڈی چیمبر میں پانی کی فراہمی، سیوریج، صفائیبارے اجلاس
    • راولپنڈی، منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون،7ملزمان گرفتار
    • رکشہ ڈرائیور کے ناروا سلوک پر لڑائی،ایک شخص ہلاک، متعدد افراد زخمی
    • سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے ن لیگ کے صدر راجہ سرفراز اصغر کی ملاقات
    • ابھی کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا، ملنے پر بھرپور جواب دینگے،غلام مصطفی ملک
    • روات، 3 روز قبل ان ڈرائیو ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر گاڑی چھننے والا مرکزی ملزم گرفتار
    • تھانہ مورگاہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو مرکزی ملزم گرفتار
    • وارث خان پولیس کی کارروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • صادق آباد ،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مری محکمہ مال کے مسائل میں اضافہ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

    By Khabrain Newsنومبر 6, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری (نمائندہ خبریں)ضلع مری میں محکمہ مال کے مسائل میں اضافہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا پٹواریوں کی اپنے حلقوں میں غیر حاضری عوام کے لیے اذیت بن گئی ضلع مری میں محکمہ مال سے متعلق عوامی مسائل ہر دور حکومت میں حل طلب رہے زمینوں کے انتقالات، فرد کے حصول، رجسٹری، درستگی ریکارڈ، حد بندی اور تقسیمِ اراضی جیسے معاملات میں تاخیر کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے متعدد شہریوں کو اپنے جائز ریونیو امور کی انجام دہی کے لیے بار بار دفاتر کے چکر لگانے پڑتے ہیں جس سے نہ صرف ان کا قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے بلکہ مالی اور ذہنی پریشانیوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ زمینوں سے متعلق معمولی نوعیت کے معاملات بھی بعض اوقات طویل عرصے تک زیرِ التوا رہتے ہیں جبکہ انتقالات کی تکمیل فرد کے حصول اور ریکارڈ کی درستگی کے لیے واضح رہنمائی اور بروقت کارروائی نہ ہونے سے مسائل مزید پیچیدہ ہو جاتے ہیں بالخصوص دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو ریونیو دفاتر تک رسائی اور اپنے معاملات کی پیروی میں اضافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہیشہریوں نے اعلی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ مال کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ریونیو دفاتر کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے مثر اقدامات کیے جائیں، زیرِ التوا انتقالات اور دیگر معاملات کی فوری تکمیل یقینی بنائی جائے، عوامی شکایات کے ازالے کے لیے خصوصی سیل قائم کیا جائے اور پٹواریوں، قانونگوں اور دیگر متعلقہ عملے کی کارکردگی کی باقاعدہ نگرانی کی جائے اور ڈپٹی کمشنر مری اور متعلقہ ریونیو افسران سے اپیل کی ہے کہ عوام کو دفاتر کے غیر ضروری چکروں سے نجات دلانے، شفافیت برقرار رکھنے اور مقررہ مدت میں ریونیو خدمات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں تاکہ شہریوں کو ان کے بنیادی زمینی و قانونی معاملات کے حل میں مزید پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      فرانسیسی سفیر کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ

      بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کیوں رچائی،شوہر کو2ماہ جیل

      پشاور، گیس سلنڈر دھماکے میں زخمی 3 بچے زندگی کی بازی ہار گئے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.