گوجرخان (بیورو رپورٹ)اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان ڈاکٹر سیدہ زینب حسین کی ہدایت پر پیرا فورس نے مین بازار، سبزی منڈی سمیت شہر کے مختلف بازاروں میں گراں فروشی اور تجاوزات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد دکانداروں کو آن لائن جرمانے اور وارننگ جاری کر دیں۔پیرا فورس کے افسران ابتسام زبیر اور مناف سائمن نے مین بازار میں شہریوں کی شکایات پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے راستوں پر قائم تجاوزات ختم کروائیں اور خلاف ورزی کرنے والوں کو آن لائن جرمانے عائد کیے۔دورانِ کارروائی مختلف بیکری شاپس کی بھی چیکنگ کی گئی، جہاں بریڈ، رس اور دیگر بیکری آئٹمز کے معیار اور ایکسپائری ڈیٹس کا جائزہ لیا گیا۔ خلاف ورزی سامنے آنے پر متعلقہ دکانداروں کو آن لائن جرمانے کیے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر سیدہ زینب حسین کے مطابق گراں فروشی اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری رہیں گی، شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے اور بازاروں میں نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے بلاامتیاز چیکنگ کی جائے گی۔
بریکنگ نیوز
- متوفی کا شناختی کارڈ منسوخی کیلئے رشتہ دار کی بائیومیٹرک تصدیق کی جاتی ہے: نادرا
- گوجرخان تجاوزات اور گراں فروشی کیخلاف پیرا فورس کی کارروائیاں
- پاکستان کے توانائی بحران کے حل کیلئے لمز انرجی انسٹی ٹیوٹ کی تحقیق
- 26PMIF ، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی وسائل میں سرمایہ کاری کی دعوت
- فرانسیسی سفیر کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ
- قطر ی وزیرِاعظم کے سعودی عرب اور کویت کے وزرائے خارجہ سے رابطے، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
- مری محکمہ مال کے مسائل میں اضافہ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
- بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کیوں رچائی،شوہر کو2ماہ جیل
- پشاور، گیس سلنڈر دھماکے میں زخمی 3 بچے زندگی کی بازی ہار گئے
- کویت ‘ بنگلادیشی باشندے کو اپنے دوست کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا
- الیکشن کمیشن ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ بدلنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم میں ای آفس سسٹم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا
- مقابلے سے ماں 2 بہنوں کو زندہ جلانے والے ملزم سمیت 3 ہلاکCCD
- سرکاری خزانے کو لوٹنے والوں کا کارنامہ، پبلک اکانٹس کی ذیلی کمیٹی بے نقاب
- سرکاری خزانے کو لوٹنے والوں کا کارنامہ، پبلک اکانٹس کی ذیلی کمیٹی بے نقاب
- راولپنڈی چیمبر میں پانی کی فراہمی، سیوریج، صفائیبارے اجلاس
- راولپنڈی، منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون،7ملزمان گرفتار
- رکشہ ڈرائیور کے ناروا سلوک پر لڑائی،ایک شخص ہلاک، متعدد افراد زخمی
- سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے ن لیگ کے صدر راجہ سرفراز اصغر کی ملاقات
- ابھی کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا، ملنے پر بھرپور جواب دینگے،غلام مصطفی ملک
