Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زون ٹو میں پارکنگ سائیٹ کی تصویری جھلکیاں جبکہ دوسری جانب کاشف جلیل اور سجاد باکھری کی فائل فوٹو ۔
    • لاہور ہائیکورٹ’ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 ‘غیرقانونی قرار
    • مہمند ‘ پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،اہلکار محفوظ رہے
    • مال روڈ پینوراما شاپنگ مال کی پارکنگ سائیٹ اے ڈی سی انفورسمنٹ کے کارخاص رانا نعمان کو ٹھیکے پر دینے کا انکشاف
    • ناقص گوشت سپلائی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون’2من گوشت تلف
    • روزانہ کی بنیاد پر اوورچارجنگ روکنے کے لیے کارروائی کی جاتی ہے: سجاد باکھری
    • رجسٹرڈ کمپنی کے نام سے جعلی مصنوعات تیار’ فروخت کرنیوالی فیکٹری پکڑی گئی
    • سنگھ پورہ جی ٹی روڈ پر پارکنگ کی جگہ پلازے
    • مقدس بی بی بازیابی درخواست’ آئی جی پنجاب 11نومبر کو ہائیکورٹ طلب
    • پاک فوج کا ضلع نیلم کی شونٹر ویلی میں فری میڈیکل کیمپ
    • جناح ہائوس جلائو گھیرائو کیس’فلک جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت 10 نومبر تک ملتوی
    • نجی ہوٹل کے سالانہ اجلاس میں مبینہ ہنگامہ’ہائیکورٹ کا پولیس کو ایف آئی آر منسوخ کرنے کاحکم
    • خبرکے حوالے سے میٹنگ میں ہونے سے رائے امتیاز سے رابطہ نہ ہوسکا’مؤقف دینا چاہیں تو ادارہ من وعن شائع کر گا
    • لاہور: لڑکیاں این سی اے میں قائداعظم محمد علی جناح کے 150 ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے منعقدہ نمائش دیکھ رہی ہیں۔
    • شالامار غیر قانونی کمرشل پلازہ تعمیر، نقشے اور بلڈنگ لائن کی خلاف ورزیوں کا انکشاف۔
    • سی ڈی اے کا فضل الرحمان سے منسلک مدرسہ اختر العلوم کو غیر قانونی تعمیر پر نوٹس جاری
    • ملتان: یوسف رضا گیلانی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب عہدیداران سے خطاب کررہے ہیں۔
    • ستھرا پنجاب ‘ ایل ڈبلیو ایم سی میں انقلابی اصلاحات جاری
    • تونسہ بیراج پر 120کنال پر محیط ڈولفن ریزورٹ کھول دیا گیا
    • پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا ایک گروپ پاکستان مخالف ایجنڈے اور علیحدگی پسندوں کیلئے کام کرتا ہے، فواد چودھری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور ہائیکورٹ’ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 ‘غیرقانونی قرار

    By Khabrain Newsنومبر 6, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد ابن عزیز نے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 کے ماضی سے اطلاق کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے قانون کے نفاذ سے قبل ہونے والی شادی کے معاملے میں لڑکی کو کم عمر قرار دے کر دارالامان بھیجنے بارے سیشن کورٹ خوشاب کا 20 مئی 2026 کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا،عدالت نے قرار دیا ہے کہ کسی نئے قانون کا اطلاق اس کے نفاذ سے قبل ہونے والے واقعات پر نہیں کیا جا سکتا اور قانون کو ماضی سے لاگو کر کے کسی کے خلاف کارروائی کی بنیاد نہیں بنایا جا سکتا، عدالت نے کرن کو اپنی آزاد مرضی کے مطابق جہاں چاہے رہنے اورزندگی گزارنے کی اجازت دے دی، عدالت نیوالد احمد شیر کی آئینی درخواست مسترد کردی،عدالتی فیصلے کے مطابق چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 کا نفاذ 11 مئی 2026 کو ہوا، جبکہ کرن شاہین کا نکاح 18 اپریل 2026 کو ہوا تھا، اس طرح نکاح نئے قانون کے نفاذ سے پہلے انجام پایا، عدالت نے قرار دیا کہ قانون کے نفاذ سے قبل ہونے والی شادی پر نئے قانون کا اطلاق نہیں ہوسکتا اور اسے سابقہ تاریخ سے لاگو کرنا قانونی اصولوں کے منافی ہے،فیصلے میں کہا گیا کہ سیشن کورٹ خوشاب نے کرن شاہین کو سولہ سال سے کم عمر قرار دے کر دارالامان بھیجنے کا حکم دیا تھا، تاہم لڑکی نے مجسٹریٹ کے روبرو بیان دیا کہ اس نے اپنی آزاد مرضی سے شادی کی اور اسے کسی نے اغوا نہیں کیا، لڑکی نے اپنے والد کے ساتھ جانے سے بھی انکار کرتے ہوئے شوہر کے ساتھ رہنے کی خواہش ظاہر کی تھی،عدالت نے قرار دیا کہ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 552 کے تحت کارروائی کیلئے اغوا اور سولہ سال سے کم عمر ہونے سے متعلق قانونی تقاضوں کا جائزہ لینا ضروری ہے، اگر مبینہ مغویہ عدالت میں اپنی کم عمری کے الزام کی تردید کر دے تو دفعہ 552 کے تحت کارروائی جاری نہیں رکھی جا سکتی،کسی لڑکی کو غیر معینہ مدت تک دارالامان میں رکھا نہیں جاسکتا ہے ، لڑکی کو اسکی مرضی کے خلاف دارالامان میں رکھنا قانونی تقاضوں کے منافی ہے، کسی قانون کو ماضی سے نافذ کر کے کسی شخص کے خلاف کارروائی کی بنیاد نہیں بنایا جا سکتا، چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 کے نفاذ سے پہلے ہونے والے نکاح پر اس قانون کا اطلاق کر کے لڑکی کو کم عمر قرار دینا اور دارالامان بھیجنا درست نہیں تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      زون ٹو میں پارکنگ سائیٹ کی تصویری جھلکیاں جبکہ دوسری جانب کاشف جلیل اور سجاد باکھری کی فائل فوٹو ۔

      مہمند ‘ پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،اہلکار محفوظ رہے

      مال روڈ پینوراما شاپنگ مال کی پارکنگ سائیٹ اے ڈی سی انفورسمنٹ کے کارخاص رانا نعمان کو ٹھیکے پر دینے کا انکشاف

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.