لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے قومی
اسمبلی کے حلقہ این اے 77 ضمنی الیکشن میں لیگی امیدوار قاضی ابراہیم گجر کی حمایت سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری سالک حسین نے میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پہلے ڈپٹی کمشنر گجرات کے حوالے سے گمراہ کن خبریں پھیلائی گئیں، اب مسلم لیگ ن کے خلاف امیدوار کی حمایت کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔دوسری جانب مسلم لیگ ق کے ترجمان نے کہا کہ چوہدری سالک حسین کی جانب سے این اے 77 میں قاضی ابراہیم گجر کی حمایت کے اعلان کی خبروں کی تردید کرتے ہیں۔ چوہدری سالک حسین یا چوہدری شافع حسین نے کسی امیدوار کی حمایت کا باضابطہ اعلان نہیں کیا۔
بریکنگ نیوز
- پاک امریکہ شکاگو چیمبر کے صدر نوید انور’ نائب صدر عامر حنیف کی پیرس آمد
- وفاقی وزیر چودھری سالک نے ایک بار پھر پنجاب میں کرپشن کا الزام سب سے بڑا مسئلہ قرار دے دیا
- ایران میں پولیس سٹیشن پر حملے کے الزام میں بلوچ علیحدگی پسند کو پھانسی دے دی گئی
- مولانا فضل الرحمان کوحکومت میں حصہ نہیں ملا اس لئے وہ ناراض ہیں، فیصل کریم کنڈی
- این سی سی آئی اے’فزیکل ٹیسٹ میں جعلسازی کی کوشش’2 افراد گرفتار
- اقوام متحدہ امن مشنز کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 6 نکاتی اصلاحاتی فارمولا فراہم کرے پاکستان
- 2024میں متعارف تاجر سکیم کی طرح ایف بی آر کی آسان ٹیکس سکیم بھی ناکام
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- غزہ میں بارش ، خیموں میں پناہ گزیں فلسطینی مشکلات کا شکار
- حکومت LPG مافیا کو قابو کرنے میں ناکام، گیس600 روپے کلو تک پہنچ گئی
- LPG کی غیر منصفانہ قیمتوںپر تحفظات دور کرنا ترجیح ہے: علی پرویز ملک
- چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ یو ایم ٹی کے صدر ابراہیم مراد کو سوینئر دے رہے ہیں۔
- سپارکو نے پاکستان اسپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرادیا
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران تیزی کا رجحان
- لاہور:خانہ بدوش بچیاں مرکزی سبزی منڈی میں دکانداروں کا پھینکا ہوا گلا سڑا پیاز اکٹھا کر رہی ہیں۔
- دیوالی کیلئے حفاظتی اقدامات کی آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ کارروائیاں تیز
- لاہور،انسداد پولیو مہم جاری، 21لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلا دیئے گئے
- اسلام آباد ‘ مقررہ مقدار سے کم فیول فراہم کرنے پر 6 پیٹرول پمپ سیل
- یاد رکھا جائے ہر طاقت فانی ہے ، قبولیت ہو یا مقبولیت ، سب عارضی ہے:سعد رفیق
- بھارت میں ویزہ پر رہتی ہوں بھتہ خوری کیس میں نورا فتحی کا بیان
