Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے میدان مار لیا راشد منیر ورک گوجرانوالہ چیچہ وطنی سے اسد حنیف کامیاب
    • انڈر 19 ایشا کپ پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا
    • فرانس میں مہنگائی ‘ حکومتی پالیسیوں کیخلاف مظاہرے جاری
    • ٹی وی پر بابری مسجد کو منہدم ہوتا دیکھ کر میں روپڑی :سونیا گاندھی
    • آوارہ کتے طالبہ کو نوچ کر کھاتے رہے، تڑپ تڑپ کر موقع پر ہی جاں بحق
    • رایئونڈ عالمی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کیساتھ اختتام پذیر
    • دنیا بھر میں ہندو برادری نے دیوالی کا تہوارر روایتی جوش و جذبے سے منایا
    • بینک ، مالیاتی ادارے آج بند رہینگے
    • فضائی آلودگی: لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا
    • رائیونڈ:تبلیغی اجتماع کے آخری روز مندوبین اختتامی دعا میں شریک ہیں۔
    • نئی ممکنہ حکومت اسرائیلی سلامتی کیلئے خطرہ ہوگی،نیتن یاہو حکومت سازی رو کنے کیلئے سرگرم
    • علامہ اقبال کا 149واں یوم ولادت آج منایا جائیگا، عام تعطیل ہو گی
    • میرا خیال ہے پاکستان میں انتظامی صوبے بنائے جائیں خواجہ آصف
    • وی آئی پی دورہ پر امتحان ملتوی مریم نواز برہم ڈی سی جہلم کو ہٹا دیا
    • ریاض پر 2 بیلسٹک 2کروز میزائل حملے ناکام
    • لاہور:وزیراعظم محمد شہبازشریف پی ایم یوتھ بزنس اینڈ ایگری کلچر سکیم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے ٹرائل کیلئے فیس لیس عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ
    • اڈیالہ جیل میں میڈیکل ٹیم نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا
    • مودی سرکار کیخلاف ملک گیر بغاوت کی لہر خانہ جنگی کی گونج
    • نئی دہلی:مودی حکومت کے خلاف مظاہرے میں شریک طلبہ نعرے لگا رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انڈر 19 ایشا کپ پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا

    By Khabrain Newsنومبر 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    انڈر ٩١ ایشا کپ پاکستان نے بھارت کو ٣ وکٹوں سے ہرا دیالاہور(سپورٹس ڈیسک)انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا۔مسقط میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم پاکستانی بولرز کے سامنے بھارتی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار رہی اور پوری ٹیم 46.3 اوورز میں 208 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔بھارت کی جانب سے ارجن راجپوت نے 85 گیندوں پر 107 رنز کی اننگز کھیلی۔ پاکستان کے علی رضا نے 37 رنز دے کر 3، نقاب شفیق نے 42 رنز کے عوض 3 جبکہ رضوان اللہ نے 24 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان نے 209 رنز کا ہدف 48.1 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ حمزہ ظہور نے 100 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر پاکستان کو فتح دلائی جبکہ حسنین عباس ڈار نے 38 رنز بنائے۔ بھارت کے منال چوہان نے 3 کھلاڑیوں کو آٹ کیا۔پاکستان کے حمزہ ظہور نے شاندار سنچری اسکور کرکے پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھی پاکستان نے بھارت کو شکست دی تھی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیا ں ،2کھلاڑیوں کو ریلیز کردیا گیا

      بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

      ملیحہ علی نے ایم ایم اے ورلڈ چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.