Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چینی وزارت خارجہ کی دعوت پر بلوچستان کے سرکاری افسران اور ماہر امور خارجہ محمد مہدی کا چینی وزارت خارجہ کے جنوبی ایشیا ڈویژن کے قونصلر چینگ وی سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
    • کافی ڈیمینشیا کا خطرہ کم کرتی ہے،43سال پر محیط تحقیق نے تصدیق کردی
    • کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان یو سی 8 رفاہ عام میں ماڈل محلہ و سڑکوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
    • کراچی پر مسلط لوگ لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں جانتے :حافظ نعیم
    • عوام کو بغاوت پر اکسانے والوں کو معاف نہیں کیا جائیگا محسن نقوی
    • ایران معاہدے کیلئے بے تاب دوبارہ حملوں کا امکان انتہائی کم ٹرمپ
    • مہنگائی کم کریں نواز کی شہباز کو ہدایت ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی ع معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے میدان مار لیا راشد منیر ورک گوجرانوالہ چیچہ وطنی سے اسد حنیف کامیاب
    • انڈر 19 ایشا کپ پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا
    • فرانس میں مہنگائی ‘ حکومتی پالیسیوں کیخلاف مظاہرے جاری
    • ٹی وی پر بابری مسجد کو منہدم ہوتا دیکھ کر میں روپڑی :سونیا گاندھی
    • آوارہ کتے طالبہ کو نوچ کر کھاتے رہے، تڑپ تڑپ کر موقع پر ہی جاں بحق
    • رایئونڈ عالمی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کیساتھ اختتام پذیر
    • دنیا بھر میں ہندو برادری نے دیوالی کا تہوارر روایتی جوش و جذبے سے منایا
    • بینک ، مالیاتی ادارے آج بند رہینگے
    • فضائی آلودگی: لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا
    • رائیونڈ:تبلیغی اجتماع کے آخری روز مندوبین اختتامی دعا میں شریک ہیں۔
    • نئی ممکنہ حکومت اسرائیلی سلامتی کیلئے خطرہ ہوگی،نیتن یاہو حکومت سازی رو کنے کیلئے سرگرم
    • علامہ اقبال کا 149واں یوم ولادت آج منایا جائیگا، عام تعطیل ہو گی
    • میرا خیال ہے پاکستان میں انتظامی صوبے بنائے جائیں خواجہ آصف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کافی ڈیمینشیا کا خطرہ کم کرتی ہے،43سال پر محیط تحقیق نے تصدیق کردی

    By Khabrain Newsنومبر 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن (این این آئی )کافی اپنی منفرد رنگت، خوشبو اور انسان کے حواس کو بیدار کرنے کی صلاحیت کے باعث اپنی مختلف اقسام اور تیاری کے طریقوں کے ساتھ بہت سے لوگوں کی صبح کا مستقل حصہ ہے۔ تاہم کافی کا ایک پیالہ عمر بڑھنے کے ساتھ دماغی صحت سے بھی منسلک ہو سکتا ہے کیونکہ ایک طویل مدتی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کیفین والی کافی کا استعمال ڈیمینشیا کے خطرے میں کمی اور ادراکی صلاحیتوں میں بہتری سے منسلک ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ تحقیق 43 سال تک کے عرصے پر محیط امریکی بالغ افراد کے مشاہدے پر مبنی تھی جس سے ظاہر ہوا کہ کیفین والی کافی پینے کے عادی افراد میں ڈیمینشیا کی شرح کم تھی۔ دوسری طرف کبھی کبھی پینے والوں یا بالکل نہ پینے والوں میں یہ شرح زیادہ تھی۔ تحقیق میں دیکھا گیا چائے پینا بھی بہتر ادراکی نتائج سے منسلک رہا اور سب سے مضبوط تعلق روزانہ ایک سے دو کپ چائے پینے پر دیکھا گیا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایران معاہدے کیلئے بے تاب دوبارہ حملوں کا امکان انتہائی کم ٹرمپ

      فرانس میں مہنگائی ‘ حکومتی پالیسیوں کیخلاف مظاہرے جاری

      ٹی وی پر بابری مسجد کو منہدم ہوتا دیکھ کر میں روپڑی :سونیا گاندھی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.