لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے)لاہور چیمبر کی تاریخ میں نئی تاریخ رقم؛ کاروباری قیادت کے لیے ایک بڑا اعزاز ، شیخ عمیر کو چیئرمین و کنوینر اسٹینڈنگ کمیٹی برائے آٹو پارٹس کے اہم منصب پر فائز کر دیا گیا۔ صدر لاہور چیمبر، علی حسام اصغر کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری۔ لاہور کی ممتاز کاروباری و صنعتی شخصیات کی جانب سے اس اعزاز پر دلی مبارکباد اور کامیابی کے لیے نیک تمناں کا اظہار۔
