اسلام آباد (آئی این پی) گرین پاکستان انیشیٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لئے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم (لِمز) اور عسکری بینک کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے کے تحت کسانوں کو ڈیجیٹل زرعی سہولیات اور مالی معاونت تک رسائی فراہم کی جائے گی۔ لِمز کا ڈیجیٹل پلیٹ فارم کسان کی پہچان عسکری بینک کو کسانوں کے ڈیجیٹل پروفائلز اور زمینوں کا جیو ریفرنسڈ ریکارڈ فراہم کرے گا۔ سیٹلائٹ ٹیکنالوجی اور جی پی ایس کے ذریعے کھیتوں کی نقشہ بندی اور فصلوں کی صحت سے متعلق معلومات دستیاب ہوں گی۔ جدید ڈیجیٹل نظام سے زرعی قرضوں کی نگرانی، ممکنہ خطرات کی نشاندہی اور تدارک کے انتظامات بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ کسانوں کو جدید زرعی مشاورت، فصلوں کی صورتحال اور منڈیوں کی قیمتوں تک ڈیجیٹل رسائی حاصل ہوگی۔
بریکنگ نیوز
- بھارت: ٹرین میں نازیبا حرکات اور تشدد کی شکار مسلمان خاتون کا بازو کٹ گیا
- گرین پاکستان انیشییٹیو’ ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کیلئے اہم پیشرفت
- ابتدائی بچپن کی معیاری تعلیم روشن مستقبل کی بنیاد ہے، احسن اقبال
- جنیوا: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ شپنگ کمپنی سی ای او سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے گفتگو کر رہے ہیں۔
- بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کی بحالی کا فیصلہ ان کے رویے پر ہو گا:رانا ثنا اللہ
- پٹرول 2 روپےلٹر سستا ڈیزل کی قیمت برقرار
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
- پاکستان سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا
- ٹماٹر لہسن آلو مرغی کے گوشت سمیت 19 اشیاء مہنگی 9 سستی
- کلگام واقعہ پر بھارتی میڈیا کا پراپیگینڈہ ایک بار پھر مسترد
- مقبوضہ کشمیر سمیت دیگر بھارتی ریاستوں میں مسلمانوں کے مذہبی تشخص پر حملے
- اسلام آباد:خاتون اول آصفہ زرداری بھٹو’ چیف آف دی نیول سٹاف کی بیگم فوزیہ نوید پی این ڈبلیو اے سالانہ فیسٹیول میں شریک ہیں۔
- عمران خان سے ملاقات کا مطلب حالات میں بہتری ہے، علی محمد خان
- 1سال میں9ہزار کیسز کا فیصلہ کر نا ریکارڈ ہے:چیف جسٹس امین الدین
- پوپ لیو کی پادریوں کے ہاتھوں جنسی زیادتی کے شکار افراد سے ملاقات
- لاہور:ایجرٹن روڈ پر فضائی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کیلئے اینٹی سموگ گن سے فضا میں پانی کا چھڑکائو کیا جارہا ہے۔
- لاہور کی فضائی آلودگی میں نمایاں کمی عالمی رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر آ گیا
- 190ملین پائونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اہلیہ کی سزا کے خلاف اپیلیں18 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
- لاہور، فیصل آباد ٹرین سروسکل سے بحال ہوگی
- سپریم کورٹ، وراثتی جائیداد کے مقدمات میںمدت میعاد کے تعین کے اصول وضع کر دیئے
