Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کو عالمی معدنی قوت بنانے کیلئے حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ
    • لاہور:سٹریٹ وینڈر سردی کے موسم کی سوغات انجیر فروخت کررہا ہے۔
    • امریکہ، آئل ٹینکر کی ٹکر سے مسافر بردار کروز کشتی الٹ گئی، 32 افراد زخمی
    • کمسن ملازمہ نورفاطمہ پر تشدد کے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزمہ گرفتار
    • کراچی، چندے کا ڈبہ چوری کرنے والا مبینہ چور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا
    • بھارتی فضائیہ کا شہوت پرست افسر حساس جنگی راز لیک کرنے کے الزام میں گرفتار
    • پاکستانی نوجوان کی محبت میں اٹلی کی لڑکی جہلم پہنچ گئی
    • ایران کو خلیجی ممالک پر حملوں اور ان کے نتائج کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے: خلیج تعاون کونسل
    • چونیاں میں سرکاری سکول بھی چوروں کے نشانے پر’دوبارہ واردات
    • سبزیاں اور پھل مہنگے داموں فروخت قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں
    • اسرائیل کے کاروباری مرکز پر دستی بم حملہ’ خاتون ہلاک’ 3 زخمی
    • ایران اپنی ایٹمی تنصیبات کے معائنوں کی فوری بحالی کی اجازت دے، عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی
    • سعودی عرب اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کی سفارتی ملاقات، حوثی حملوں اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
    • یوکرین کی روس پر یلغار ایک ہی رات 1200ڈرونز داغ دیئے
    • انڈر 19 اشیاء کپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کے نا مناسب اشارے
    • خیبر پختونخوا پی ٹی آئی عہدیداروں کیخلاف نیب کا شکنجہ سخت متعدد کو نوٹس
    • ملتان:گاڑیاں شدید سموگ میں اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔
    • عوامی شمولیت سے شمسی توانائی کے انقلاب کی راہ ہموار ہو رہی : مصدق ملک
    • مینار پاکستان پر تحفظ حرمین شریفین و استحکام پاکستان کانفرنس کی تیاریاں مکمل
    • رائیونڈ:عالمی تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے میں شریک مندوبین پنڈال میں آرہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکہ، آئل ٹینکر کی ٹکر سے مسافر بردار کروز کشتی الٹ گئی، 32 افراد زخمی

    By Khabrain Newsنومبر 15, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن (آئی این پی )امریکی ریاست لوزیانا کے شہر نیواورلینز میں دریائے مسیسیپی پر ایک آئل ٹینکر کی مسافر بردار کروز کشتی سے ٹکر کے نتیجے میں کشتی الٹ کر جزوی طور پر ڈوب گئی، تاہم امدادی کارروائیوں میں تمام 180 مسافروں اور عملے کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ حادثے میں 32 افراد زخمی ہوئے۔امریکی حکام کے مطابق اٹلانٹک اسفالٹ نامی ٹینکر نے بندرگاہ پر کھڑی امریکی ہیریٹیج نامی دریائی کروز کشتی کو ٹکر ماری۔ 5 منزلہ مسافر بردار کشتی میں اس وقت تقریبا 129 مسافر اور عملے کے ارکان سوار تھے، ٹکر کے باعث کشتی میں پانی بھرنے لگا اور وہ ایک جانب جھک کر الٹ گئی۔نیو اورلینز کی میئر ہیلینا مورینو نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ کشتی میں سوار کسی بھی مسافر یا عملے کے رکن کو لاپتا قرار نہیں دیا گیا اور تمام افراد کا سراغ لگا لیا گیا ہے، دریائے مسیسیپی میں تیز بہا اور مشکل حالات کے باوجود تمام افراد کو بحفاظت نکالنا واقعی ایک معجزہ ہے۔امدادی کارروائیوں میں کوسٹ گارڈ، پولیس، بندرگاہ کے عملے اور قریبی کشتیوں نے حصہ لیا، بعض افراد کو دریا میں گرنے کے بعد پانی سے نکالا گیا، جبکہ 2 پولیس اہلکار بھی امدادی کارروائی کے دوران پانی میں اترے، زخمی ہونے والوں میں یہ اہلکار بھی شامل ہیں۔لوزیانا کے گورنر جیف لینڈری نے بھی امدادی کارروائیوں کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دریائے مسیسیپی کوئی پرسکون تالاب نہیں بلکہ یہاں تیز بہا اور خطرناک حالات کا سامنا رہتا ہے، ایسے حالات میں تمام مسافروں کو بحفاظت نکالنا بڑی کامیابی ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹینکر کو حادثے سے قبل اسٹیئرنگ نظام میں خرابی کا سامنا ہوا تھا، تاہم امریکی کوسٹ گارڈ نے حادثے کی حتمی وجہ کی تصدیق نہیں کی، حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ بھی واقعہ کی چھان بین کرے گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حادثے میں کوئی ہلاک نہیں ہوا، 32 افراد ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں، امدادی اداروں نے اچھا کام کیا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایران کو خلیجی ممالک پر حملوں اور ان کے نتائج کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے: خلیج تعاون کونسل

      اسرائیل کے کاروباری مرکز پر دستی بم حملہ’ خاتون ہلاک’ 3 زخمی

      ایران اپنی ایٹمی تنصیبات کے معائنوں کی فوری بحالی کی اجازت دے، عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.