Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email لندن(بیورو رپورٹ) پاکستان کے بعد برطانیہ میں بھی دو عیدیں منانے کی وبا پہنچ گئی، سنی مکتب فکر کے لوگ اتوار کو، اہلحدیث اور شعیہ افراد پیر کو عید منائیں گے۔