لاہور (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے جسٹس محسن اختر کیانی کا استعفیٰ منظور کرنے کے بعد لاہور ہائی کورٹ کی نئی سنیارٹی لسٹ مرتب کر لی گئی جس میں ججز کی تعداد کم ہوکر 47رہ گئی۔جسٹس محسن اختر کیانی کے 28اکتوبر 2026ء کو استعفے اور 21نومبر 2026ے کو صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے اس کی منظوری کے بعد ان کا نام لاہور ہائی کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں تبادلے کے بعد جسٹس محسن اختر کیانی کی سنیارٹی پر مختلف رپورٹس میں انہیں 10ویں یا 12ویں نمبر پر رکھا گیا تھا۔ استعفے کی منظوری کے بعد ان کا نام فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے، جس سے ان کے بعد آنے والے ججز کا نمبر ایک درجے آگے بڑھ گیا ہے۔جسٹس محسن اختر کیانی کے استعفے کے بعد نئی سنیارٹی لسٹ جو مرتب کرلی گئی ہے کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد کم ہوکر 47رہ گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی آسامیوں کی تعداد 13ہوگئی،نئی فہرست میں چیف جسٹس عالیہ نیلم سمیت 9ججز برقرار، سنیارٹی لسٹ میں 38ججز کی سنیارٹی میں ایک درجہ اضافہ ہو گیا ہے ،جسٹس عابد عزیز شیخ دوسرے، جسٹس صداقت علی خان تیسرے نمبر پر چلے گئے،جسٹس شہباز رضوی چوتھے، جسٹس فیصل زمان خان پانچویں نمبر پر برقرار،جسٹس مرزا وقاص رئوف مرزا کی چھٹے نمبر پر سنیارٹی برقرار،جسٹس چودھری محمد اقبال کی 7ویں ،جسٹس شہرام سرور کی 8ویں نمبر پر برقرار ہیں،جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی کی سنیارٹی 9 ویں نمبر پر برقرار،جسٹس طارق سلیم شیخ 10ویں، جسٹس جواد حسن 11ویں نمبر پر آگئے،جسٹس مزمل اختر شبیر 12ویں، جسٹس فاروق حیدر 13ویں نمبر پر آگئے،جسٹس محمد وحید خان 14ویں، جسٹس رسال حسن سید 15ویں نمبر پر آگئے۔سنیارٹی لسٹ کے مطابق جسٹس عاصم حفیظ 16ویں، جسٹس صادق محمود خرم 17ویں نمبر پر آ گئے،جسٹس احمد ندیم ارشد 18ویں ،جسٹس محمد ندیم طارق 19ویں نمبرپرآ گئیجسٹس امجد رفیق 20ویں ،جسٹس عابد حسین چٹھہ 21ویں نمبر پر آ گئے۔
بریکنگ نیوز
- بھارت،500 کروڑ روپے کے رشوت اسکینڈل میں میونیشنز انڈیا کا اعلیٰ عہدیدار گرفتار
- امریکی عدالت نے اجیت ڈوول اور سمنت گوئل کو سمن جاری کر دیئے
- راولپنڈی:ورکرز گرین مرکزی بیلٹ کو سجانے میں مصروف ہیں۔
- ماڑی پور ‘ ٹرک’ رکشے میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی
- انڈونیشیا کی فیکٹری میں ہولناک آتشزدگی،3 افراد ہلاک،36لاپتہ
- اسلام آباد:دیوہیکل مشینوں کی مدد سے ایکسپریس وے پر کام جاری ہے۔
- مصنوعی ذہانت کے ذریعے ترقی’ طاقت کے نئے مدارج طے کیے جا رہے
- جعلی ادویات کی روک تھام کیلئے ”محفوظ دوا” ایپ کا افتتاح 24 نومبر کو ہوگا
- بنگلا دیش نے بھارت پر ملک میں فسادات بھڑکانے کا الزام عائد کر دیا
- ملتان: بزرگ سٹریٹ وینڈر سنیکس’ بسکٹ اور دیگر کھانے کی اشیاء سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
- پہلگام واقعہ کے بعد 2,800 گرفتاریاں مودی حکومت کے کشمیر بیانیے کی قلعی کھول رہیں
- ایرانی ریال کی قدر میں معمولی بہتری پاکستانی اوپن مارکیٹ میں مزید کمی
- امریکی چڑیا گھر میں سیاح کی ٹوپی نگلنے سے مشہور دریائی گھوڑا فیونا ہلاک،پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
- ویسٹ میں پولیس مقابلہ، ایک زخمی سمیت د ڈاکو گرفتار
- ملک نفرت، انتشار اور ٹکراو کی سیاست کا متحمل نہیں،مبارک آفتاب گل
- عزیز بھٹی پولیس کی کارروائی، 32 من سے زائد چھالیہ برآمد، ملزم گرفتار
- کراچی:آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کے موقع پر روسی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
- لاہور:مسافر ٹرین دریائے راوی کے اوپر بنے پل سے گزر رہی ہے۔
- 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1430ٹریفک حادثات 729افراد شدید زخمی
- کراچی’ بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل، کچرا کنڈی سے مقتول کا سر بھی برآمد
