Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کابینہ کی ہر بات میڈیا کے سامنے نہیں لاسکتے: طارق فضل چوہدری
    • پشاور:بائی پاس منصوبے کو 20 سال لگ گئے، وفاقی وزیر مواصلات کا اظہار برہمی
    • نارووال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نارووال یونیورسٹی میں آڈیٹوریم کے سنگ بنیاد کی تحتی کی نقاب کشائی کر رہے ہیں۔
    • جو قومیں آپس میں برسرپیکار ہوں انکو دشمن کی ضرورت نہیں: احسن اقبال
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • ڈاکٹر یاسمین راشد کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر مقدمے کا ریکارڈطلب
    • چوری ڈکیٹی کی متعدشد وارادتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • لاپتہ خواتین کی بازیابی کا کیس’ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ 24 نومبر کو سماعت کرینگی
    • پاکستان’ یورپی یونین کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
    • جسٹس محسن کیانی کا استعفیٰ منظور، لاہور ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ ازسرنو مرتب
    • ننکانہ صاحب: بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں آمد پر سکھ یاتریوں کا استقبال کیا جا رہا ہے۔
    • بابا گرونانک کے 557 ویں جنم دن کی3 روزہ تقریبات شروع
    • شاہ محمود قریشی سمیت 20 ملزمان کی بریت کیخلاف پنجاب حکومت کی درخواست پر سماعت 24 نومبر تک ہوگی
    • ڈاکٹر مصدق ملک کی ایرانی اسلامیثقافت و تعلقات تنظیم کے صدر ڈاکٹر محمد مہدی ایمانی پور سے ملاقات
    • مولانا فضل الرحمان اور تحریک تحفظ آئین پاکستان میں دوریاں بڑھنے لگیں
    • لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کئی سینئر کھلاڑی اوٹ
    • امریکہ متحدہ عرب امارات کا سوڈان میں جنگ بندی سویلین حکومت کی بحالی پر اتفاق
    • ماہرہ کے ڈرامے میں بدلتے انداز مڈاحوں کی توجہ کا مرکز
    • غیر ملکی عدالتی ڈگری کو پاکستان میں نافذ نہیں کیا جاسکتا: سپریم کورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جو قومیں آپس میں برسرپیکار ہوں انکو دشمن کی ضرورت نہیں: احسن اقبال

    By Khabrain Newsنومبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نارووال(بیورورپورٹ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ جو قومیں آپس میں برسرپیکار ہوں انکو کسی دشمن کی ضرورت نہیں،نوجوان تعلیم کے ذریعے معاشرے کو تبدیل کریں، ہمیں اپنی ریسرچ کا دائرہ وسیع کرنا ہو گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونیورسٹی آف نارووال میں 850ملین روپے کی لاگت سے تعمیر کیے جانے والے آڈیٹوریم کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ احسن اقبال نے کہا کہ اس یونیورسٹی کا پورا فن تعمیر ہم نے اندلس سے لیا ہے اور یہ وہ دور تھا جب تعلیم کے تمام تر شعبہ جات میں مسلم سائنسدانوں کا نام تھا،ہم علم اور فکر کی اس کھوئی ہوئی روایت کو زندہ کرنا چاھتے ہیں۔آج امت مسلمہ کی بدحالی کی بڑی وجہ اپنی اس تعلیمی میراث اور روایت سے ہٹ جانے کی وجہ سے ہے۔ہم کو کتابی ریسرچ سے نکل کر سماجی ترقی اور ضروریات سے متعلق ریسرچ کی طرف جانا ہوگا تاکہ ہم معاشرے اور ملک کی ضروریات کو پوراکرسکیں۔ہمیں اپنی ریسرچ کا دائرہ وسیع کرنا چاہیے ۔یونیورسٹی کے اساتذہ کے لئے کے پی آئیز مرتب ہونے چاہئیں جن کی بنیاد پر اساتذہ کی ریسرچ اینڈ انوویشن کے فیلڈ میں کارکردگی کو جانچا جائے۔بچوں کو لائف لانگ لرننر اور مسائل کا حل نکالنے والے بنانا ہوگا۔انکا مزید کہنا تھا کہ آج آرٹیفیشل انٹیلی جنس دنیا کو بدلنے کے لئے تیار ہے اگلے سال تیز ترین ایجادات کے سال ہیں اگلے سالوں میں پاکستان نے اپنا راستہ آپ نوجوانوں کو جدید ترین تعلیم اور ہنر سے آراستہ کرکے بنانا ہے،میں جب بھی کسی تقریب میں جاتا تھا تو میرے ذہن میں یہ سوال ضرور ابھرتا تھا کہ پاکستان کے نوجوانوں کے مستقبل کا فیصلہ اسکا جغرافیہ کرے گا یا اس کا ٹیلنٹ کرے گا،میرا یہ ایمان ہے کہ انسان کے مستقبل کا تعین اسکا جغرافیہ نہیں بلکہ اسکی اہلیت کرتی ہے۔ہم ویژن 2025ء کے تحت پاکستان کے پسماندہ ترین علاقوں میں یونیورسٹیوں کا جال بچھایا تاکہ کسی غریب کی بیٹی یا بیٹا ٹرانسپورٹ اور ہاسٹل کے اخراجات اور گھر سے دور جانے کی بنیاد پر اپنے تعلیمی سفر کو ختم نہ کریں۔ میری ترقی کی بنیاد تعلیم ہے پیسہ نہیں۔نارووال کی عوام نے میری تعلیم کی بنیاد پر میرا انتخاب کیا آج میں نے دنیا کی تعلیم کے بہترین مواقع نارووال کی دہلیز پر میسر کرکے اپنا فرض ادا کردیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کابینہ کی ہر بات میڈیا کے سامنے نہیں لاسکتے: طارق فضل چوہدری

      پشاور:بائی پاس منصوبے کو 20 سال لگ گئے، وفاقی وزیر مواصلات کا اظہار برہمی

      نارووال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نارووال یونیورسٹی میں آڈیٹوریم کے سنگ بنیاد کی تحتی کی نقاب کشائی کر رہے ہیں۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.