ابوظہبی(آئی این پی )متحدہ عرب امارات میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹریفک حادثہ ریاست راس الخیمہ میں الوطن روڈ پر پیش آیا،جہاں مسافر بس اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔حادثے کینتیجے میں 11 افراد جان کی بازی ہار گئے،اماراتی وزارت داخلہ کے مطابق امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پر کارروائیاں مکمل کرنے کے بعد ٹریفک بحال کر دی ہے،حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔
بریکنگ نیوز
- مشرقِ وسطی کی صورتحال اور حوثیوں کے حملوں کے باعث فضائی آپریشن متاثر
- عالمی کرائم اینڈ سیفٹی انڈیکس 2026ء میںلاہور نے نیویارک، پیرس اور نئی دہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
- متحدہ عرب امارات میں مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 11 افراد جاں بحق
- پتو کی،سابقہ رنجش پر مخالف کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
- فیصل آباد: کسان بیلوں کی مدد سے اپنے کھیت کو نئی فصل کیلئے تیار کر رہا ہے۔
- ضلع تورغر ‘ مسافر گاڑی حادثے کا شکار، 8افراد جاں بحق، 7 زخمی
- شیخ زید ہسپتال میں بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
- نورین نیازی و ڈاکٹرعظمیٰ کی نظربندی کیخلاف درخواست نمٹا دی گئیں
- اوکاڑہ:پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ایک گرفتار
- افسروں کی عدم تعیناتی عملے کی شدید کمی این سی سیآئی اے میں ایک لاکھ درخواستیں کاروائی کی منتظر
- لیوی نا دہندہ ائل کمپنیوں کے لائسنس منسوخ ہونگے قائم کمیٹی پٹرولیم میں ترمیم پر غور
- پنجاب زمین ایپ متعارفف شہریوں کو گھر بیھٹھے زمینی خدمات میسر ہوں گی
- غزہ جنگ کے بعد 19 ہزار 600 سے زائد اسرائیلی فوجی نفسیاتی مسائل کا شکار
- ادویات سرکاری کنٹرول سے آزاد کرنے کے بعد قیمتوں میں اضافے کی رفتار کم ہوئی
- CNF کی پنجاب میں کارروائیاں،اڑھائی کروڑ روپے سے زائدمالیت کی منشیات برآمد
- خاتون نے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی
- پنجاب پولیس کی ناک تلے ایک لاکھ سے زائد خواتین لا پتہ لاہور ہائیکوررٹ
- اسلام آباد: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اعلیٰ سطح کے برازیلین وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- ساہیوال، پٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار پمپ ملازم کو ڈیڑھ کلومیٹر تک گاڑی کیساتھ گھسیٹتا رہا، ملازم زخمی ، فوٹیج سامنے آگئی
- کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی بھارتی فنڈنگ سے انتشار پھیلا رہی ہے طلال چوہدری
