Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مومنہ اقبال شوہرحمزہ کے سرپرائزپرجذباتی ہو گئیں
    • شردھا کپور 8 کلو وزنی گھنگرو پہن کر ڈانس کرنے کی وجہ سے زخمی ہوئیں
    • بابر اعظم جہاں بھی کھیلتے ہیں، شائقین کی بڑی تعداد انہیں دیکھنے پہنچ جاتی ہے:پال والٹر
    • آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، اسٹارک نمبر ون بولر، بیٹرز میں ہیری بروک سرفہرست
    • دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے15رکنی پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان
    • پاکستان اور قطر میں زرعی شراکت داری کی جانب پیشرفت
    • عالیہ حمزہ کی 9 مئی کے مقدمے میں سزا معطلی کیلئے درخواست، ضمانت منظور ہونے کے فیصلے کی کاپی پیش کرنے کی ہدایت
    • برائلر گوشت مزید7روپے مہنگا’ فارمی انڈے 306روپے درجن ہو گئے
    • سمندر میں تیل و گیس کی تلاش ،ترکیہ کا سیسمک ریسرچ جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
    • مریم نوازشریف کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت روڈ سیفٹی یقینی بنائی جائے،IG پنجاب
    • تیل و گیس کی تلاش و پیداراری شعبہ کو113.7 ارب کا بعد از ٹیکس منافع
    • برطانیہ ‘ انسانی سمگلنگ کے منظم نیٹ ورک کے اراکین کو قید کی سزا
    • جنوبی افریقی بیٹر کی ریکارڈ ساز اننگز دو سالہ بیٹے کا رد عمل سوشل میڈیا پر وائرل
    • نئے انتظامی یونٹس کا قیام، ایم کیو ایم پاکستان نے 29 نومبر کو ریلی نکالنے کے لئے درخواست جمع کروادی
    • مسلم لیگ ن کی سی ای سی کا اہم اجلاس رواں یا آئندہ ہفتے بلائے جانیکا امکان
    • بھارت میں ینسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری
    • سندر:وین اور لوڈ ر رکشے کے درمیان تصادم سے 2نوجوان جاں بحق
    • غزہ’ اسرائیلی فضائی حملہ’ حماس کے داخلی سلامتی کے سربراہ نعیم ابو نہل شہید
    • پی آئی اے کے جدہ اور مدینہ آپریشنز میں تکنیکی و انتظامی مسائل، پروازوں کی شیڈولنگ متاثر ہونے کا خدشہ
    • انڈونیشیا شدید طوفان اور موسلادھار بارش کے دوران شہریوں کی اذان دینے کی ویڈیو وائرل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شردھا کپور 8 کلو وزنی گھنگرو پہن کر ڈانس کرنے کی وجہ سے زخمی ہوئیں

    By Khabrain Newsنومبر 26, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے اپنی آنے والی فلم ایٹھا میں ایک معروف لوک فنکارہ کا کردار ادا کرنے کے لیے اتنی سخت محنت کی کہ سن کر مداح بھی حیران رہ گئے۔ہدایتکار لکشمن اٹیکر نے پونے میں فلم کے گیت جی جی رے جی کی رونمائی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شردھا نے ہر گیت کے لیے 25 دن تک بھرپور تیاری کی، مسلسل 25 دن تک روزانہ 8 گھنٹے ڈانس کی پریکٹس کی۔
    اور اس دوران وہ 8 کلو وزنی گھنگرو بھی باندھتی تھیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ بھاری گھنگرو پہن کر کئی گھنٹے پریکٹس کرنے کے باعث اداکارہ کے پاں سوج جاتے تھے لیکن انہوں نے مہاراشٹر کے روایتی رقصتماشا اور لاونی کی باریکیوں کو سمجھنے اور سیکھنے کے لیے اپنی پوری توجہ اس فن پر مرکوز رکھی۔ہدایتکار نے بتایا کہ گانے کی شوٹنگ کے پہلے روز کام اچھا رہا لیکن دوسرے روز شردھا کے پٹھوں میں کھچا آنے کے باعث چوٹ لگ گئی اور شوٹنگ روکنا پڑی۔انہوں نیمزید بتایا کہ شوٹنگ رکنے سے زیادہ مجھے اس بات کا دکھ تھا کہ شردھا کپور کام جاری نہ رکھ پانے پر رو پڑی تھیں اور جلد از جلد شوٹنگ کے لیے سیٹ پر واپس آنا چاہتی تھیں۔ لکشمن اٹیکر نے بتایا کہ اداکارہ کو صحت یاب ہونے میں تقریبا 1 ماہ لگا اور پھر گانے کی شوٹنگ مکمل ہوئی۔واضح رہے کہ فلمایٹھامہاراشٹر کی مشہور فنکارہ وٹھابائی بھا مانگ نارائن گانکر کی زندگی سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے۔شردھا کپور فلم میں وٹھابائی کا کردار ادا کر رہی ہیں، جنہوں نے سماجی روایات اور مشکلات کے باوجود اپنے فن کے ذریعے نمایاں مقام حاصل کیا۔فلمایٹھا 4 دسمبر 2026 کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      مومنہ اقبال شوہرحمزہ کے سرپرائزپرجذباتی ہو گئیں

      پاکستان کی پہلی نیٹ فلیکس سیریز نے انڈیا میں خوف پھیلا دیا

      نا مناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گکوکارہ کو74 کوڑے مارے گے

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.