Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • معاہدے کے امکانات معدوم پھر لڑائی کا خدشہ آبنائے ہرمز پر ہمارا کنٹرول امریکی فوج گزر کر دکھائیں پاسدران انقلاب
    • فیلڈ مارشل سے امریکی افغانستان جنگ کے وفد کی ملاقات خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • معتبر معلومات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے: صدر زرداری
    • کنٹینرز کے کرایوں کی عدم ادائیگی گڈز ٹرانسپوٹرز کی ملک گیر ہڑتال بندرگاہیں بند کرنے کی دھمکی
    • گورنر راج لگائو یا ایمرجنسی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے سہیل آفریدی
    • پی ٹی آئی ٹی ٹی پی کی بی ٹیم کے پی میں ایمرجنسی لگ سکتی وفاقی وزراء
    • شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، بھارتی وفد کی اسلام آباد آمد
    • بہاولپور ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی عوامی اعتماد کا مظہر : عظمیٰ بخاری
    • پنجاب کےہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ
    • مریم نواز مری پہنچ گئیں، آج اہم اجلاس طلب
    • چین اور پاکستان کے درمیان بحری علوم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • حکومت کا پبلک سیکٹر پنشن پروگرام کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینے کا فیصلہ
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ انتقال کرگئیں’صدرزرداری کااظہار تعزیت
    • بانی کے حکم پروزیراعلیٰ بن سکتا ہوں: گنڈاپور
    • روس کے یوکرین میں ڈرون حملے، 5افراد ہلاک’ متعدد زخمی
    • اے آئی ٹیکنالوجیز کا غلط استعمال نئے چیلنجز پیدا کر رہا ہے: شفقت علی خان
    • پٹرول2.27 ڈیزل3.56 روپے مزید سستا
    • موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد کی 2 پروازیں لاہور، ملتان لینڈنگ
    • مکہ مکرمہ میں بارش، کئی علاقوں میں سڑکیں زیرآب آگئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں زر مبادلہ کے ذخائر حد تک کمی

    By Daily Khabrainاگست 22, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان میں زر مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو گئے۔ پاکستان کے پاس صرف 14 اعشاریہ 4 ارب ڈالر رہ گئے ہیں جن سے تین ماہ کی ادائیگیاں ممکن ہیں جبکہ صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے حکومت کو ہنگامی اقدامات اٹھانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔شاہد خاقان عباسی کی حکومت کو ایک کے بعد دوسرے بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ پاکستان کے زرمبادلہ کا ذخیرہ تیرہ برسوں میں پہلی مرتبہ انتہائی خطرناک حد تک کم ہو گئے ہیں۔ بگڑتی ہوئی صورتحال میں متعلقہ اداروں اور نجی سیکٹر کی جانب سے حکومت کو ہنگامی اقدامات ا±ٹھانےکا مشورہ دیا گیا ہے۔
    سابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے بلند و بانگ دعوو¿ں کی قلعی کھلتی جا رہی ہے۔ زرمبادلہ کے ذخائر صرف اتنے رہ گئے کہ ان سے حساس ادائیگیاں ہی کی جا سکتی ہیں۔جبکہ عین ممکن ہے کہ عالمی اداروں کی جانب سےقرضے جاری کرنے اور مالیاتی معاہدوں پر نظر ثانی کا کہہ دیاجائے، ذرائع کہتے ہیں کہ موجودہ زر مبادلہ کے ذخائرصرف قرضوں کی واپسی، دفاعی خریداریوں اورانتہائی لازمی اشیا کی درآمد کے کام آسکتے ہیں، نجی سیکٹر کی جانب سے بیرونی تجارت کی پالیسی میں بنیادی تبدیلیوں اورزر مبادلہ کیلئے برآمدات بڑھانے کے لئے بھی دباو ڈالا جا رہا ہے، اور تو اور ایکسپورٹس سے متعلقہ اداروں کی جانب سے نئی قومی پایسی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے ۔
    بات یہیں ختم نہیں ہوئی بلکہ عالمی اداروں کو حساس مشینری اور خام مال صرف برآمدی مال میں استعمال کرنے کی یقین دہانی کرانے کی پالیسی کا مطالبہ بھی کر دیا گیا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ شاہد خاقان عباسی کی حکومت اس بڑے چیلنج کا سامنا کیسے کرتی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.