ڈربی (ویب ڈیسک) انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی کپ میں آفریدی نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی پہلی سینچری داغ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے شہر ڈربی میں انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی کپ کے سلسلے میں ہیمپشائر اور ڈربی شائر کے درمیان کوارٹر فائنل کھیل گیا ۔ آفرید ی نے صرف 42 گیندوں پر ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی پہلی سینچری داغ دی۔