Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قلعہ دیدار سنگھ کے سکول کا پرنسپل جنسی بلا بن گیا، سنسنی خیز انکشاف

    By Daily Khabrainستمبر 12, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار) گگومنڈی میں امام مسجد کی سالی سے بااثر افراد کی زیادتی کے واقعہ کے تین روز بعد قلعہ دیدار سنگھ میں نجی سکول کے پرنسپل کے خلاف طالبات کو ہراساں کرنے کی شکایات سامنے آئی ہیں جس پر شہریوں نے احتجاج کیا ہے۔ نجی سکول کا پرنسپل عبداللہ امین متعدد طالبات کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا چکا ہے۔ پرنسپل مقمی پولیس سے مل کر ورثاءپر دباﺅ ڈال کر معاملہ ختم کروا لیتا ہے۔ تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ لال مسجد میں واقع رائزر پبلک سکول کے پرنسپل عبداللہ امین کے خلاف شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جنسی درندہ کئی معصوم طالبات کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا چکا ہے منظر عام پر آنے پر مقامی پولیس اور سیاسی شخصیات کے ذریعے ورثاءپر دباﺅ ڈال کر مک مکا کر لیتا ہے۔ طالبات نے بتایا ہے کہ وہ سکول میں موجود تھیں اچانک شور کی آواز سن کر کمرے سے باہر نکلیں تو ایک کلاس فیلو نے سٹاف کی موجودگی میں بتایا کہ پرنسپل عبداللہ امین اس سے زبردستی کرنے کی کوشش کر رہا تھا اس سے پہلے بھی متعدد بار اس سے چھیڑ چھاڑ کر چکا ہے جس پر طالبات اور سٹاف نے شدید احتجاج کیا اور پرنسپل نے معافی مانگی کہ آئندہ ایسی حرکت نہ کرے گا، پرنسپل کی اس غلیظ حرکت کے بعد متعدد والدین نے اپنی بچیوں کی تعلیم کا سلسلہ سکول میں ختم کر دیا اس سے پہلے نوکھر اور پیناکھہ کی طالبات کو بھی اپنی حوس کا نشانہ بنا چکا ہے اور تھانہ لدھیوالہ وڑائچ میں اس کے خلاف درخواست بھی دو تین دن حوالات میں بھی بند رہا، شہریوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ شعبہ تدریس کے مقدس پیشہ پر بدنما دھبہ لگانے والے عبداللہ امین اور مددگار ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور اس کے سکول کو بند کیا جائے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی

      بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر

      گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.