Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نواز شریف صرف لندن گھومتے نظر آئیں گے

    By Daily Khabrainستمبر 12, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    nawaz
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ و ہر دلعزیز سیاستدان شیخ رشید احمد اپنی پاکستان میں مصروفیات کے باوجود یاسر اقبال خان اور طاہر اقبال کی خصوصی دعوت پر فرانس تشریف لائے۔ پیرس میں شیخ رشید احمد کی آمد پر ا یک جلسہ کا اہتمام پی ٹی آئی فرانس کی جانب سے کیا گیا جلسہ کی شروعات تلاوت کلام پاک اور حمد و ثنا سے ہوئی یاسر اقبال خان نے اپنی اور طاہر اقبال کی جانب سے شیخ رشید احمد، شیخ سلیم (پریذیڈنٹ عوامی لیگ یوکے) کینیڈا سے آئے ہوئے طارق چودھری اور جلسہ گاہ میں موجود حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔ جلسہ میں تقریر کرنے والوں میں گلزار لنگڑیال، شمسی صاحب، زاہد، ہاشمی، طارق ندیم، یاسر قدیر، عارف مصطفائی، منیر وڑائچ و دیگر شامل تھے۔ تقریب میں تحریک انصاف فرانس کی اعلیٰ قیادت جس میںافضال ڈھل، ابرار کیانی، افزان نواز، مظہر گوندل، مرزا آصف جرال، چودھری احسن، علی عباس شاہ، عاکف غنی و دیگر سمیت خواتین، صحافیوں اور پاکستان کمیونٹی کی بڑی تعداد بھی موجود تھی جبکہ پروگرام کو آرگنائز کرنے کا سہرا تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما یاسر خان اور طاہر اقبال کے سر جاتا ہے جنہوں نے نہ صرف تقریب کا اہتمام کیا بلکہ یاسر اقبال خان اسلام آباد سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ہمراہ لندن اور پھر پیرس پہنچے اور پروگرام کو کامیاب کرانے کے لئے تیاریوں کا جائزہ لیا۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ مریم نواز عدلیہ اور اداروں کو للکارتی پھر رہی ہیں، 4 سے6 مہینے میں نواز شریف کی سیاست ختم ہو جائے گی۔ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف لندن میں گھومتے تو نظر آئیں گے لیکن پاکستان میں سیاست کرتے نظر نہیں آئیں گے۔ لاہور کے حلقہ این اے 120 کے باسیوں کو شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اگر وہ چوروں اور ڈاکوﺅں کا ساتھ دیں گے تو بدمعاشوں کو بھگتنے کےلئے تیار رہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی

      بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر

      گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.