Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کے مطابق ایران معاہدہ اتوار کو طے پانے کا امکان
    • کینسر کی مریضہ سے 27 کروڑ کا فراڈ، ن لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر کے خلاف 3 مقدمات درج
    • جنوبی کوریا میں احتجاج نویں روز بھی جاری، دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ
    • پہلے ونڈے میں ہندوستان نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دےدی
    • روہت شرماونڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے معمر ترین کھلاڑی بن گئے
    • کینیڈا، بوسنیا میچ ،ہنگامہ آرائی،دو افراد گرفتار
    • ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ بیلجئیم نے پاکستان کو 1-7 سے ہرا دیا
    • فیفا ورلڈ کپ، 48 ٹیمیں ایک خواب
    • کائنات اظہر اسلام آباد کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر بن گئیں
    • محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
    • طیاروں میں ٹیک آف اور لینڈنگ سے قبل کیبن لائٹس کیوں مدھم کی جاتی ہیں؟ اہم وجہ سامنے آگئی
    • وزن جانچنے کے غلط اوقات جو صحت کیلئے مضر ثابت ہو سکتے ہیں
    • امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟
    • ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار
    • سپریم لیڈر علی خامنہ شہید کی تدفین 9 جولائی کو ایران میں ہو گی
    • امریکہ ایران امن معاہدہ آخری مراحل میں یو اے ای کا ایران کو اربوں ڈالر جاری کرنے فیصلہ
    • عدالتی فیصلہ،کارکنوں نے کینیڈی سنٹر سے ٹرمپ کا نام ہٹا دیا
    • ایران نے امریکا سے ڈیجیٹل معاہدے کا کیوں کہا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
    • آسٹریلیا نےخاتون کو اپنا پہلا آرمی چیف مقرر کر دیا
    • لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ نئے چیف آف آرمی اسٹاف ہندوستان ہونگے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”شریفوں کو اب غریبوں کی یاد ستانے لگی “

    By Daily Khabrainستمبر 12, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    yasmin
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خبرنگار) تحریک انصاف کی این اے 120سے امیدوار ڈاکٹریاسمین راشد نے پارٹی رہنماﺅں کے ہمراہ پی پی 139اور پی پی 140کے حلقے کی مختلف یونین کونسلز میں ڈور ٹو ڈور کمپین اور انتخابی دفاتر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کارکنوں اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانامہ کی رانی مریم نواز شریف حلقے میں گاڑی میں بیٹھ کر اور میں پیدل گھر گھر جاکر ووٹ مانگ رہی ہوں، ن لیگ نے ہمیشہ جھوٹ اور منافقت کی سیاست کی ہے، حلقے کی عوام محرومیوں کا شکار ہے اور انشاءاللہ اب ان کے فریب میں نہیں آنے والی پانامہ رانی حلقے کی باشعور عوام کو سبزباغ دکھا کر مزید بے وقوف نہیں بناسکتی انہوں نے کہا کہ حلقے کی عوام کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے گھروں کے نلوں میں سیوریج ملک پانی آتا ہے۔ ن لیگ جہاں ووٹ مانگنے جاتے ہیں ذلت ورسوائی کے سوا کچھ نہیں ملتا۔ حلقے کی عوام شریف فیملی کی لوٹ مار اور جھوٹ سے تنگ آچکی ہے سالوں سال حلقے میں نظر نہ آنے والوں کو غریبوں کی یاد ستانے لگی ہے انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے اقتدار کے حوس میں اپنی اہلیہ کو بھی نہیں بخشا شہزادی مریم بیمار ماں کے نام پر ووٹ تو مانگ رہی ہے انہیں ان ماﺅں کی فکر کیوں نہیں آتی جو ہسپتال میں بیڈ نہ ہونے کی وجہ سے مر جاتی ہیں شہبازشریف نے شوبازی کے علاوہ عوام کی فلاح کا کوئی کام نہیں کیا ہے انہوں نے کہا کہ نوازشریف الطاف حسین رابطوں نے لندن یاترہ کا پول کھول دیا ہے شریف برادران پاکستان سے نہیں بلکہ بھارت اور مودی سے مخلص ہےں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    کائنات اظہر اسلام آباد کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر بن گئیں

    لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ نئے چیف آف آرمی اسٹاف ہندوستان ہونگے

    امریکہ ایران معاہدے پر 24 گھنٹے میں دستخط ہو سکتے ہیں:شہباز شریف

    تازہ ترین

    محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

    ایران نے امریکا سے ڈیجیٹل معاہدے کا کیوں کہا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

    آسٹریلیا نےخاتون کو اپنا پہلا آرمی چیف مقرر کر دیا

    لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ نئے چیف آف آرمی اسٹاف ہندوستان ہونگے

    تنخواہ اور پنشن کس طرح بڑھے گی؟ ریلیف پیکج کا اعلان

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.