Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • ایبولا قرنطینہ کے بعد ڈی آر کانگو ورلڈ کپ کے لیے امریکہ پہنچ گئے
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
    • ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ
    • ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں
    •  وفاقی بجٹ آج  پیش کیا جائے گا،تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا امکان
    • سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جنیوا سے  جدہ پہنچ گئے۔
    • صومالیہ کے فٹبال ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ 2026 کے لیے میچ آفیشل مقرر
    • فیفا ورلڈکپ ، افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے شکست دے دی
    • میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
    • سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر صومالی ریفری کو داخلے سے روکا گیا: ٹرمپ انتظامیہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    باکمال لوگ ”ماموں“بن گئے

    By Daily Khabrainستمبر 13, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    pia-plan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) وفاقی وزیر پارلیمان شیخ آفتاب نے تسلیم کیا پی آئی اے کا بوئنگ طیارہ سابق ایم ڈی پی آئی اے اپنے ساتھ جرمنی لے گئے ہیں اور اس طیارے کا کوئی پتہ نہیں جبکہ وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر نے کہا بھارت کے ساتھ بھی تجارتی معاہدے کئے گئے تھے ان پر کوئی عملدرآمد نہیں ہورہا۔ خیبر پی کے یونیورسل سروس فنڈز کے تحت 7ارب روپے خرچ کئے گئے ہیں۔ ایوان بالا میں سینیٹر کریم احمد خواجہ کے ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے انچارج وزیر انجینئر خرم دستگیر نے کہا پاکستان اور بھارت کے مابین جو بھی معاہدے ہیں وہ صرف کاغذات میں موجود ہیں۔ عملی طور پر ان معاہدوں پر عملدآمد نہیں ہو رہا۔ سینیٹر طاہر مشہدی کے ضمنی سوال پر کہا گزشتہ 5مہینوں سے ٹیکسٹائل کے شعبے میں برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ بعض معاہدوں کا مقصد عالمی سطح پر نئی منڈیاں تلاش کرنا ہے تاکہ ملکی برآمدات میں اضافہ کیا جا سکے۔ پارلیمانی امور کے وزیر شیخ آفتاب نے سینیٹر کریم احمد خواجہ کے ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا نیشنل کالج آف آرٹس نے جن غیر ملکی اداروں کے ساتھ معاہدے کئے ہیں ان پر عملدرآمد ہو رہا ہے۔ احمد حسن کے ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا تعلیمی اداروں کو بے ہنگم فیسیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ فیسوں سے متعلق معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔ فیصلہ آنے کے بعد معاملہ دیکھا جائے گا۔ وزیر پارلیمانی امور نے سینیٹر کریم احمد خواجہ کے ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا پی آئی اے جلد ہی نجف اور کربلا کے لئے پروازیں شروع کرے گی۔ انہوں نے کہا جہازوں کی شدید کمی کی وجہ سے مسائل درپیش ہیں اور ڈرائی لیز پر مزید جہاز لئے جائیں گے۔ سینیٹر کریم احمد خواجہ کے ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر پارلیمان شیخ آفتاب نے کہا پاکستان کے ہوائی جہاز پوری دنیا میں سفر کرتے ہیں۔ شیخ آفتاب نے کہا پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا جہاز گم ہوا ہے اور جرمنی سے تعلق رکھنے والا ایم ڈی اپنے ساتھ جہاز بھی لے گیا جس کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں۔ انہوں نے کہا پی آئی اے میں کرپشن انتہا کی ہے جس سے ادارہ شدید خسارے میں ہے انہوں نے کہا موجودہ ایم ڈی کو تین مہینوں کے اندر ادارے کی بہتری کے لئے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سینیٹر طاہر حسین مشہدی کے ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر پارلیمان شیخ آفتاب نے کہا اسلام آباد ایئر پورٹ کا منصوبہ 2008 میں شروع کیا گیا ابتدائی لاگت37ارب روپے تھی اب لاگت 81ارب روپے سے بڑھ چکی ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ

    اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے

    تازہ ترین

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ

    ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا

    فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.