Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • یو اے ای نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی
    • خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
    • وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 700 سے زائد افراد زخمی ،ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل؛ کئی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لندن میں شادی, بابر اعوان کیساتھ بن بلائے مہمان آنے پر ہنگامہ

    By Daily Khabrainستمبر 15, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن ،لاہور(وےب ڈےسک) مشرقی معاشروں میں روایت پائی جاتی ہے کہ ایک شخص کی دعوت پر پورا گھرانا ہی شادی بیاہ کی تقریبات میں شرکت کرنے پہنچ جاتا ہے لیکن ایسا ہی جب ڈاکٹر بابراعوان نے توان کی لندن میں انیل مسرت کی شادی کی تقریب میں توتکار ہوگئی اور ان کیساتھ موجود 2بن بلائے مہمانوں کو تقریب میں داخلے کی اجازت نہیں ملی تاہم ڈاکٹربابراعوان کو مناکر شادی کی تقریب میں پہنچادیاگیا۔سینئر صحافی نے انکشاف کیا کہ انیل مسرت عمران خان کے یارغار ہیں اور شوکت خانم ہسپتال کیلئے کافی معاونت بھی کی لیکن وہاں پر بابراعوان کی خواب ہوئی ، جب وہ مانچسٹرہوٹل پہنچے توان کیساتھ دو’مچھڈنڈے ٹائپ ان کے ساتھی بھی تھے ، پاکستان کی طرح یہ شادی نہیں تھی کہ آپ بھی میرے ساتھ چلیںاور آپ بھی، وہاں پرسیکیورٹی تھی، سیکیورٹی عملے نے ڈاکٹربابراعوان کو روک لیا اور کہاکہ آپ توجاسکتے ہیں لیکن آپ کے ساتھ موجود یہ لوگ نہیں جاسکتے، اسی بات پر جھگڑا شروع ہوگیا اور گیٹ آٹ تک کہہ دیا گیا، انیل مسرت کو خبر پہنچی تو انہوں نے کسی کو بھیجا جنہوں نے بابراعوان صاحب کو ٹھنڈا کیا، اور منا کر لے آئے لیکن دوساتھی پھر بھی نہیں آئے۔سینئر صحافی نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انیل مسرت پراپرٹی ٹائیکون ہیں ،عمران خان کا شاید وہاں جانا ضروری تھا لیکن ایسے وقت پر گئے جب کیس جیتا اور این اے 120 کا الیکشن بھی سر پرتھا، اب ان کے قریبی دوست تشہیر کررہے ہیں کہ اس شادی کے فنکشن میں چارملین پانڈ خرچ ہوئے ، فخر کا اظہار کیا جارہاہے کہ انیل کپور، کرن جوہر، شنیل شیٹھی، ریتھک روشن، رنویر سنگھ ، سونم کپورموجود تھے لیکن دوسری طرف آپ کو بتاتا چلوں کہ اسی شادی کی تقریب میں شاہ محمود قریشی اور ان کی اہلیہ بھی شریک تھیں،صاحبزادہ جہانگیر بھی تھے۔انہوں نے بتایاکہ انیل مسرت مسلمان ہیں لیکن نام ایسا ہی ہے کہ غیرمسلم ہونے کا شبہ ہوتاہے، یہ توخبروں والی بات ہے ، خان صاحب تو اب سلیبرٹی سے زیادہ ایک سیاستدان ہیں، شیخ رشید اور خورشید قصوری بھی وہاں تھے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      یو اے ای نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی

      تازہ ترین

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.