Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ریٹ 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا
    • آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا
    • پاکستان میں الرٹ: نیا میل ویئر حکومتی اداروں اور تنظیموں کو نشانہ بنا رہا ہے
    • سعودی عرب یمن کے حوثیوں کو قابو نہیں کر سکے گا: پاسدارانِ انقلاب
    • ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ
    • کراچی کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ
    • اسپیس ایکس راکٹ کی چاند سے ٹکر، ناسا نے گڑھے کی تصویر جاری کر دی
    • کراچی میں آوارہ کتوں نے 24سالہ نوجوان کی جان لے لی،ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی
    • پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، الیکشن کمیشن
    • مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب ؕ،عالمی مقابلے میں نمائندگی کرینگی
    • چین: رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ارب پتی مالک کو عمر قید اور ایک ارب ڈالرز سے زائد جرمانہ
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ: روبنسن اور ٹنگ نے گیند کے دو ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ لیے
    • امریکی اقتصادی دہشتگردی عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، عباس عراقچی
    • امریکا میں امیگریشن قوانین سخت، گرین کارڈ اور اسٹوڈنٹ ویزا کے ساتھ میڈیا ویزا بھی نئی پابندیوں کی زد میں
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رچرڈزکوئٹہ گلیڈی ائیٹرزکے تاحیات رکن بن گئے

    By Daily Khabrainستمبر 23, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سوپر لیگ کی فرنچائز "کوئٹہ گلیڈیئٹر” کے مالک ندیم عمر کا کہنا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں سرویوین رچرڈز کا کردار ختم ہوگیا بلکہ وہ تاحیات کوئٹہ گلیڈیئٹر کے رکن رہیں گے۔پی ایس ایل ” تھری” کی شروعات سے قبل ہی یہ خبریں منظر عام پر آرہی ہیں کہ ریٹائرڈ کھلاڑی کی حیثیت سے کیون پیٹرسن کو گلیڈیئٹر کا مینٹور بنایا جاسکتا ہے اور بحیثیت ” مینٹور ” سر ویوین رچرڈز کا اس فرنچائز کے ساتھ کردار ختم سمجھا جائے۔اس بارے میں فرنچائز کے مالک ندیم عمر کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ سر ویوین رچرڈز کوئٹہ گلیڈیئٹر خاندان کا حصہ نہیں رہیں گے ۔کیوں کہ جو ایک بار خاندان میں شامل ہو جائے اسے چھوڑ دینا ہماری تربیت کے خلاف ہے۔ندیم عمر کا کہنا تھا کہ سر ویوین رچرڈز ایک عظیم کھلاڑی ہیں۔، ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمیں ان کا ساتھ میسر آیا اور اس بات پر ہمیشہ فخر رہے گا۔ندیم عمر کا مزید کہنا تھا کہ یہ ممکن نہیں کہ سر ویوین رچرڈز کے ساتھ ہمارا تعلق ٹوٹ جائے، اب وہ تاحیات کوئٹہ گلیڈیئٹر خاندان کے فرد رہیں گے۔ویسٹ انڈیز کے لئے 50 ٹیسٹ اور 105 ون ڈے میچوں میں بطور کپتان کھیلنے والے سر ویوین رچرڈز پی ایس ایل کے دونوں ایڈیشنز میں کوئٹہ گلیڈیئٹر سے وابستہ رہے اور بحیثیت "مینٹور” ان کے کردار کو خوب سراہا گیا۔خیال رہے کہ سر ویوین رچرڈز نے اس وقت قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل ٹو فائنل کے لئے لاہور آنے پر آمادگی ظاہر کی جب کوئٹہ گلیڈیئٹر کی نمائندگی کرنے والے انگلینڈ کے کیون پیڑسن اور لوک رائٹ جیسے کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کردیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا

      ہیڈنگلے ٹیسٹ: روبنسن اور ٹنگ نے گیند کے دو ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ لیے

      ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.