Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    برطانوی دوشیزہ سے درجنوںپاکستانیوں کاگینگ ریپ،کتاب میںشرمنا ک انکشافات

    By Daily Khabrainستمبر 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ میں گزشتہ برس ایک ایسا گینگ پکڑا گیا تھا جو کم عمر لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنسا کر نہ صرف انہیں زیادتی کا نشانہ بناتا بلکہ انہیں منشیات کا عادی بنا کر جسم فروشی کے دھندے پر لگا دیتا تھا۔ اب ایک اور لڑکی منظرعام پر آ گئی ہے جس نے ایک اور ایسے ہی گینگ کے متعلق بتا دیا ہے اور بدقسمتی سے یہ گینگ بھی پاکستانی نڑاد شہریوں کا ہی ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق کیٹلین سپینسر (فرضی نام) نے ایک کتاب لکھی ہے جس میں اس نے اس پاکستانی گینگ کے ہاتھوں اپنے اوپر ہونے والے مظالم کی داستان بیان کی ہے۔ کیٹلین نے لکھا ہے کہ ”میں اس گینگ کے ہتھے اس وقت چڑھی جب میری عمر صرف 14سال تھی۔ اس کے درجنوں اراکین نے خود بھی مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا اور اگلے 15سال تک مجھے بلیک میل کرکے مجھ سے جسم فروشی بھی کرواتے رہے۔“
    رپورٹ کے مطابق کیٹلین نے اپنی کتاب ’پلیز، لیٹ می گو‘ (Please, Let Me Go) میں بیان کیا ہے کہ ”اس عرصے کے دوران ہزاروں لوگوں نے مجھ سے جنسی زیادتی کی جن میں اکثریت ایشیائی باشندوں کی تھی۔اس سارے عرصے میں انہوں نے 7بار میرا اسقاط حمل کروایا، دو بار میرا بچہ ضائع ہوا اور میں دو بیٹیوں کی ماں بنی۔ میں اس گینگ سے چھٹکارہ پانے کے لیے پولیس کے پاس بھی گئی لیکن میرے جسم فروش خاتون ہونے کی وجہ سے انہوں نے میری بات مسترد کر دی۔ وہ گینگ اب تک قانون کی گرفت میں نہیں آ سکا اور پولیس نے بھی انہیں سزا دلوانے کے لیے کوئی کوشش نہیں کی۔ یہ گینگ غیرمسلم لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کو جائز سمجھتا ہے اور اس قدر ظالم گروہ ہے کہ اسے روکنا ازحد ضروری ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ

      ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

      دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.