Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سٹیٹ بنک اپریل میں خالی ہو جائےںگے ، تجربہ کارڈاکٹر شاہد مسعود

    By Daily Khabrainاکتوبر 17, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    state bank
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسحاق ڈار جھوٹ کا پلندا اور چلتی پھرتی دماغ کی بیماری ہے۔ پچھلے 4 سالوں میں 35 ارب ڈالر کا قرضہ لیا گیا۔ اپریل میں اسٹیٹ بنک خالی ہو جائے گا۔ تمام وزراءکے اندر نواز شریف بول رہا ہے۔ معروف تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پر انکشاف کیا ہے کہ اسحاق ڈار کو دماغی بیماری ہے۔ جھوٹ کا چلتا پھرتا مجسمہ ہے۔ یہ میاں نواز شریف کا ڈاکٹر عاصم ہے، مریم نواز، فریال تالپور ہے۔ چودھری نثار علی خان، اعتزاز احسن ہے جبکہ بلاول، شہباز شریف ہے۔ سیاسی پارٹیوں کا منظر نامہ بالکل ایک جیسا ہے۔ حکومت نے پچھلے چار سالوں میں 35 ارب ڈالر کا قرضہ لیا ہے۔ اسحاق ڈار اسے قبول کیوں نہیں کرتا۔ قوم کو کیوں نہیں بتاتا کہ اپریل میں اسٹیٹ بنک خالی ہونے والا ہے۔ تمام وزراءکے اندر میاں نواز شریف بول رہے ہیں۔ نواز شریف کو اسٹیبلشمنٹ نے بنایا تھا اب اس طرف سے کوئی بیان آتا ہے تو اسے بہت چبھتا ہے۔ آصف زرداری فوجی سربراہان کی تسبیح پڑھتے رہتے ہیں۔ اینٹ سے اینٹ بجا کر کہتا ہے تو ملک سے فرار، واپس آتا ہے تو، ہر چیف کی تسبیح شروع کر دیتا ہے۔ احسن اقبال نے آ کر کہا کہ بات ختم ہو گئی۔ فوج کے ساتھ معاملہ ابھی ختم نہیں وہ بھی انتظار کر رہی ہے۔ اسحاق ڈار نے ساتھ ہارون اختر کو بٹھایا ہے تاکہ فوجی کا تاثر قائم رہے۔ اپریل میں اسٹیٹ بنک خالی ہو جائےگا، 35 ارب ڈالر کا قرضہ پچھلے چار سالوں میں لیا گیا۔ معیشت کو برباد کر دیا گیا۔ انہوں نے اربوں روپے باہر منتقل کیا۔ ان کے بچے، بچوں کے بچے اربوں پتی بن گئے، قوم حساب مانگنے کو تیار ہے۔ پس پردہ این آر او کی کوشش ہو رہی ہے۔ 19 تاریخ سے پہلے کامیاب ہوئے تو ٹھیک ورنہ شریف فیملی پر فرد جرم عائد ہو جائے گی اور یہ تمام کے تمام اندر ہو جائیں گے۔ نواز شریف اپنا سیاسی کردار کھو بیٹھا ہے۔ آرمی چیف نے کراچی میں معیشت کے بعد دوسری بات نیشنل ایکشن پلان کی کی۔ لوگوں نے اس پر توجہ نہیں دی۔ سیاستدان اس سے چھپنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آرمی پیچھے ہٹنے والی نہیں۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ہوا تو زرداری سمیت، سندھ کے تمام وزراءاندر جائیں گے۔ دنیا کے حالات بدل رہے ہیں عراق میں معاملات سنگین ہیں۔ دنیا کا جغرافیہ تبدیل ہو رہا ہے جبکہ ہمارے سیاستدان ”مجھے کیوں نکالا“ کے چکروں میں پڑے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی

      پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی

      بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.