Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ بی بی کی اہلخانہ سے ملاقات جمعرات تک مؤخر
    • ناسا کا X-59 طیارہ آواز کی رفتار توڑنے میں کامیاب
    • جرمن چانسلر فریڈرک میرز کا ٹرمپ کو فٹبال جرسی کا تحفہ
    • انڈونیشیا کے بعض علاقوں میں 6.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
    • لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
    • فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
    • ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
    • معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
    • روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب کے ہسپتالوں کے خلاف منفی پروپیگنڈا، منفی عناصر کا راز فاش

    By Daily Khabrainاکتوبر 21, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پنجاب کے کامیاب ہیلتھ ریفارمز پر ایک طے شدہ پلان کے تحت منفی عناصر قدغن لگانے کے لئے مسلسل تنقید کے نت نئے بہانے تراشنے پر ت±لے ہیں، کبھی سراسر غلط خبر کو شائع کر دیا جاتا ہے اور کبھی مبالغہ آرائی سے کام لیا جا رہا ہے۔ غیر مصدقہ خبروں کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے، منفی عناصر بے جا غلط پروپیگنڈا سے عوام میں پنجاب کے ہسپتالوں کے حوالے سے ایک بے یقینی کی فضا پیدا کرنے چاہتے ہیں جبکہ یہ بات ایک متصدقہ حقیقت ہے کہ دوسروں صوبوں میں طبی سہولیات کے فقدان کے باعث دوسروں سے صوبوں سے بھی مریض پنجاب کے ہسپتال کا ر±خ کر رہے ہیں ایک ایسی ہی خبر گزشتہ روز ٹاندلیانوالہ کے ہسپتال میں حاملہ عورت کو طبی سہولیات فراہم کرنے سے حوالے سے شائع کی گئی جو کہ جھوٹ پر مبنی ہے تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق حقیقت یہ ہے کہ خاتون کو جب ہسپتال لایاگیاتواسے ڈلیوری کی درد شروع تھی ، مکمل چیک اپ کیاگیااور لیبارٹری رپورٹ سے تصدیق ہوئی کہ ہیموگلوبن 8.0گرام سے بھی کم ہے ، یہ کمی خطرناک تھی جس کی وجہ سے آپریشن کے ذریعے بچے کی پیدائش کے بعد خاتون کی موت واقع ہوسکتی تھی۔

     

    خاتون کی زندگی بچانے اور مزید بہتر نگہداشت کیلئے اسے فیصل آباد ریفرکیاگیا اورایک ہسپتال سے دوسرے میں منتقلی کے لیے1122ایمبولینس کے ذریعے بھیجاگیاجہاں غیرمتوقع طورپر اس نے نومولود کو جنم دیدیاتاہم انکوائری کا حکم دیدیاگیاہے اور اگر کوئی ذمہ دارپایاگیاتو سخت سزادی جائے گی۔
    شیخوپورہ میں آگ سے زخمی بچی کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم نہ کرنے کی خبر بھی منفی عناصر کے ا±سی تسلسل کی ایک کڑی ہے جو پنجاب کے ہیلتھ ریفارمز کے خلاف سازش رچی جا رہی ہے۔ جبکہ اصل خبر یہ ہے کہ موصول ہونیوالی دستاویزات اور ریکارڈ کے مطابق ایک سالہ لڑکی لائبہ کو گزشتہ شب سواآٹھ بجے لایاگیاجسے دوانجکشن لگائے گئے اور زخموں پر لگانے کیلئے ایک کریم تجویز کی گئی ، یہ جلنے کا واقعہ تھا اس لیے مریضہ کو میوہسپتال لاہور ریفرکردیااور ڈی ایم ایس شیخوپورہ نے اس ضمن میں میوہسپتال لاہورکے ڈی ایم ایس سے رابطہ بھی کیا۔ڈی ایم ایس شیخوپورہ کے مطابق مریضہ کے ساتھ موجود اس کی خالہ نے میڈیکل ایڈوائس کے بعد خاتون نے جانے کی بجائے چلاناشروع کردیا۔ ڈی ایم ایس میونے بھی ڈی ایم ایس شیخوپورہ کیساتھ بات کرنے کی تصدیق کردی۔ذرائع نے مزید بتایاکہ انتظامیہ کو ہدایت کردی گئی ہے کہ مریضہ اور اس کے ورثاءکا بیان ریکارڈ کیاجائے تاکہ صورتحال مزید واضح ہوسکے
    تحقیقات ابھی حتمی انجام تک نہیں پہنچی مگر منفی عناصر موقع سے فائدہ ا±ٹھاتے ہوئے حکومت پنجاب پر مسلسل تنقید کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، مگر عوام کا پنجاب کے ہسپتالوں پر بے اعتمادی پیدا کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکتے،عوام باشعور ہیں اور اچھے اور ب±رے میں تمیز کرنا خوب جانتے ہیں۔وہ جانتے ہیں صوبہ پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے ویڑن کے عین مطابق نہ صرف صوبے کی عوام کو بھی مفت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کررہا ہے بلکہ دیگر صوبوں سے آنے والے تیس فیصد مریضوں کا خصوصی طور پر خیال رکھ رہا ہے، جو صوبہ پنجاب کے باعث مسرت و اعزاز ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے

    بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید

    امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.