تازہ تر ین

یونیورسٹی کی خوبرو لیکچرار اور بنک منیجر کا شرمناک اقدام

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) منصور آباد پولیس نے یونیورسٹی کی لیکچر ار و بینک مینجر سمیت دو چوڑوں کو کےنال روڈ کے ہوٹل میں رنگ رلیاں مناتے پکڑ کر حوالات میں بند کردیا جبکہ جوڑوں کے پکڑے جانے پر سفارشیوں کی ایس ایچ او منصور آباد کو لاکھوں کی آفر نہ چھوڑے جانے پر بولی میںمزید اضافہ ،ایس ایچ او نے نام بتانے پر پابندی لگا دی ۔منصو ر آباد کے مجرران کا جوڑوں کے نام بتانے سے گریےز بتایا گیا ہے کہ سب انسپکٹر اسلم صابر ی سب انسپکٹر مشتاق نے ایس ایچ او لیاس بےگ کے گن مےنوں و دےگر پولےس اہلکاروں کے ہمراہ کےنال روڈ پر واقع سٹےزن ہوٹل مےں چھاپہ مارا تو مقامی ےونےورسٹی کی خاتون لےکچرار کو اسلام آباد کے بےنک مےنجر سمےت مدےنہ ٹاﺅن کے دوسرے جوڑے کو مبےنہ طور پر رنگ رلےاں مناتے ہوئے پکڑ کر حوالات مےں بند کردےا دونوں جوڑوں کےخلاف مقدمہ درج نہ کئے پر سفارشےوں نے اسے اےچ او کو رہائشی کے عوض لاکھوں روپے کی پےشکےش کردی مگر اسے اےچ او کے نہ ماننے پر با اثر افراد نے آفر مےں مزےد اضافہ کردےا تو اےس اےچ او نے مقدمہ کار ندراج روک دےا پکڑے جانےوالے دونوں جوڑے امےر ترےن گھرانے کے بتائے جاتے ہےں جو کہ مقدمہ درج ہونے اور جےل با ثرا کے خوف سے مسلسل اےس اےچ او کو رہائی کےلئے سفارشےں کروا کر لاکھوں کی آفر کرتے ہےں جبکہ اس حوالہ سے اےس اےچ او منصور آباد اور سب انسپکٹر اسلم صابری کو ان کے مطلوب ہ موبائی فونز نمبر پر رابطے کےا گےا مگر دونوں پولےس آفسر کالز متقطع کرتے رہے ہےں ذرائع کے مطابق کہ سب انسپکٹر اسلم صابری کو سابق سی پی او نے ناقص کارکردگی پر لائن حاضر کر رکھا ہے مگر اس کے باوجود وہ ڈےوٹی کر رہا ہے جوڑوں کے پکڑے جانے کے حوالہ سے تھانہ منصور آباد مےں رابطے اور سب انسپکٹر کو ہے ہمارے افسروں نے نام بتانے تصوےرےں بنانے اور ملاقات کروانے سے منع کر رکھا ہے اےک سوال کے جواب مےں نائب محرر نے بتاےا کہ ہمارے پاس استغاثہ آجائے گا تو ہم آپ کو پکڑے جانےوالوں کے نام بتا دےں گے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain