Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نواز شریف ڈھنگ کاہسپتال بناتے تو بیگم کو لندن نہیں لے جانا پڑتا، سراج الحق

    By Daily Khabrainاکتوبر 26, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    siraj ul haq
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی (بیورو رپورٹ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان میں کوئی ڈھنگ کا ہسپتال بناتے تو انہیں بھی علاج کیلئے لندن نہ جانا پڑتا ۔ہمیں موقع ملا تو نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں فیسز حکومت برداشت کریگی.انگریز کے جانے کے بعد بھی حکمرانوں کا رویہ نہیں بدلااسلامی جمعیت طلبہ نے ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ہے.پاکستان ایک نظریے اور عقیدے کا نام ہے بدھ کے روز راولپنڈی لیاقت باغ میں اسلامی جمعیت طلبہ کے کنونشن سے خطاب کر تے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ میں اعتراف کرتا ہوں کہ ہم اپنی نئی نسل کو وہ کچھ نہیں دے سکے جو ہونا چاہیے تھا.پاکستان میں کرپشن پر تو زور دیا گیا لیکن تعلیم پر توجہ نہیں دی گئی.ہر حکومت بات تو کرتی ہے لیکن سالانہ بجٹ میں کچھ نہی کرتی تعلیم کیلئے.گزشتہ چار سالوں میں پنڈی میں کوئی بڑا کالج یا یونیورسٹی نہیں بنی.اسلئے کہ حکمرانوں کے بچے یہاں نہیں پڑھتے.یہ ایسے حکمران ہیں جو علاج کیلئے بھی یہاں نہیں آتے.اگر نواز شریف پاکستان میں کوئی ڈھنگ کا علاج بناتے تو انہیں بھی علاج کیلئے لندن نہ جانا پڑتا ان کا کہنا تھا کہ ہمیں موقع ملا تو نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں فیسز حکومت برداشت کریگی.انگریز کے جانے کے بعد بھی حکمرانوں کا رویہ نہیں بدلا.تمام ترقی یافتہ ممالک نے تعلیم کیلئے اپنی قوم کو نہیں چھوڑا.موقع ملا تو اردو کو سرکاری و دفتری زبان بنائیں گے جو اردو کا غدار ہے پاکستان کا غدار ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے کہ اردو کو قومی زبان کا درجہ دیا جائے لیکن ہماری حکومت کہاں مانتی ہے .پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اس لیاقت باغ کی بہت اہمیت ہے.لیاقت علی خان کا لہو اس لیاقت باغ میں شامل ہے مرکزی حکومت نے رات کے اندھیروں میں ایک قانون کو تبدیل کی کوشش ہی نہی کی بلکہ اس پر عمل درآمد بھی کروایا.حکومت نے اعلان کیا کہ یہ ہم واپس لے رہے ہیں میرا مطالبہ ہے کہ راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں جو ٹیم بنی وہ اس شخص کو سامنے لائیں جس نے ایسا کیا ہے اور ان کو قرار واقعی سزا دی جائے ورنہ ہماری یہ کوشش جاری رہے گی

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.