Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ن لیگ میں شمو لیت، کس حلقہ سے الیکشن لڑنے کی خواہش ظاہر کردی جان کر سب حیران

    By Daily Khabrainاکتوبر 26, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    REHAM khan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایبٹ آباد(خصوصی رپورٹ)ریحام خان ایبٹ آباد اور ہری پورسے آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کے لئے مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت سے رابطہ کیا ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان طلاق کے بعد عملی طور پر سیاست میں آچکی ہیں۔ اور ریحام خان ایبٹ آباد کے حلقہ این اے سترہ سے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے پاکستان مسلم لیگ(ن) سے رابطے استوار کئے ہوئے ہیں۔ ضلع مانسہرہ کے قصبے بفہ سے تعلق رکھنے والی ریحام خان نے الیکشن میں حصہ لینے کے حوالے سے مانسہرہ کے متعدد دورے کئے۔ جہاں سردار یوسف گروپ جیسے مضبوط گروپ کی موجودگی میں ان کو اپنی ناکام صاف دکھائی دی۔ جس کے بعد ریحام خان نے ہری پور کا رخ اختیار کیا۔ ذرائع کے مطابق ریحام خان نے ہری پور سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے بابرنواز خان سے ملاقات بھی کی۔ تاہم بابر نواز خان سے طویل سیاسی مشاورت کے بعد ریحام خان نے ہری پور سے بھی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا حتمی فیصلہ کیا۔ اس دوران ریحام خان کی جانب سے حلقہ پی کے چھیالیس کے گاﺅں کوٹنالی میں ایک ترقیاتی منصوبہ شروع کیاگیا۔ جس پرتیزی سے کام جاری ہے۔اور ریحام خان کئی مرتبہ تناول کے دورے بھی کرچکی ہیں۔ ریحام خان کے قریبی ذرائع کے مطابق آئندہ عام انتخابات میں ریحام خان ایبٹ آباد اورسوات سے بیک وقت الیکشن میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ سیاسی مبصرین کے مطابق ریحام خان اگر ایبٹ آباد کے شہری حلقہ پی کے چوالیس سے الیکشن میں حصہ لیں تو ان کی کامیابی کے امکانات ہیں۔ تاہم ایبٹ آباد کے دیہی علاقوں پر مشتمل حلقوں سے الیکشن میں کامیابی حاصل کرناریحام خان کیلئے ناممکن ہے۔ اگر ریحام خان حلقہ پی کے چوالیس پر اپنی توجہ مرکوز کریں تو ان کی کامیابی کے وسیع امکانات پیداہوجائیں گے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ

      عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی

      پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.